Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر اعظم اور اس کی کابینہ 9جون کو حلف اُٹھائیں گے 

by Online Desk
06 جون 2024
A A
PM addressing at the inauguration of Vibrant Gujarat Global Summit 2024 at Gandhinagar, in Gujarat on January 10, 2024.

PM addressing at the inauguration of Vibrant Gujarat Global Summit 2024 at Gandhinagar, in Gujarat on January 10, 2024.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

این ڈی اے جمعہ کے روز نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرے گا

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر/وزیر اعظم نریندر مودی کے 9 جون کو مسلسل تیسری مدت کے لیے حلف لینے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایاکہ بی جے پی زیرقیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) نے 4 جون کو اعلان کردہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں مسلسل تیسری بار کامیابی حاصل کی۔این ڈی اے کی جانب سے 9جون کو نئی حکومت تشکیل دیئے جانے کا امکان ہے اور اسی روز وزیر اعظم اور اس کی نئی کابینہ کو حلف دلایا جائے گا۔ جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر منتخب ہوں گے اور اسی روز شام کو وہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سامنے نئی حکومت تشکیل کرنے کا دعویٰ پیش کریں گے۔وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے 9 جون کو مسلسل تیسری مدت کے لیے حلف لینے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایاکہ بی جے پی زیرقیادت نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) نے 4 جون کو اعلان کردہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں مسلسل تیسری بار کامیابی حاصل کی۔ذرائع نے بتایا کہ پی ایم مودی کی تقریب حلف برداری 9 جون کی شام 6 بجے ہو سکتی ہے۔اس سے پہلے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ پی ایم مودی کی قیادت والی نئی این ڈی اے حکومت کی حلف برداری کی تقریب ہفتہ کو ہوگی۔حلف برداری کی تقریب کی تاریخ کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے۔نیشنل ڈیموکریٹک الائنس میں شامل جماعتوں کے رہنماو ¿ں نے بدھ کو ایک میٹنگ کی اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنا لیڈر منتخب کیا۔پی ایم مودی نے بعد میں کہا کہ این ڈی اے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرے گا۔”ہمارے قابل قدر NDA شراکت داروں سے ملاقات کی۔ ہمارا ایک ایسا اتحاد ہے جو قومی ترقی اور علاقائی امنگوں کو پورا کرے گا۔ہم ہندوستان کے 140 کروڑ لوگوں کی خدمت کریں گے اور وکشت بھارت کی تعمیر کے لیے کام کریں گے۔این ڈی اے جمعہ کے روز نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرے گا مودی جمعہ 7 جون کو دوپہر 2 بجے دستور ساز اسمبلی کے سینٹرل ہال (پرانی پارلیمنٹ عمارت) میں بی جے پی سمیت 15 پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ میں لیڈر منتخب ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر منتخب ہوں گے اور اسی روز شام کو وہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سامنے نئی حکومت تشکیل کرنے کا دعویٰ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق، مودی جمعہ 7 جون کو دوپہر 2 بجے دستور ساز اسمبلی کے سینٹرل ہال (پرانی پارلیمنٹ عمارت) میں بی جے پی سمیت 15 پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی میٹنگ میں لیڈر منتخب ہوں گے۔اس کے بعد مودی بی جے پی صدر اور این ڈی اے میں شامل دیگر جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ راشٹرپتی بھون جائیں گے اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے سامنے نئی حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق مسٹر مودی کے ہفتہ 8 جون کی شام کو دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے کا امکان ہے۔قبل ازیں، لوک سبھا انتخابات کے حتمی نتائج حاصل ہونے کے بعد، مسٹر مودی نے آج دوپہر کابینہ کی میٹنگ بلائی اور اس کے بعد وہ راشٹرپتی بھون گئے اور اپنا استعفیٰ اور وزراءکی کونسل کا استعفیٰ صدر جمہوریہ کو سونپ دیا اور 17ویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کی سفارش کی۔ صدر جمہوریہ محترمہ مرمو نے انہیں نئی حکومت کی تشکیل تک وزیر اعظم کے عہدے کی ذمہ داری کو پورا کرنے کی ہدایت دی۔شام کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر این ڈی اے لیڈروں کی میٹنگ ہوئی جس میں 15 پارٹیوں کے 21 لیڈروں نے شرکت کی۔اس میٹنگ میں تیلگو دیشم پارٹی کے لیڈر این چندرابابو نائیڈو، جنتا دل یونائیٹڈ لیڈر اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے لیڈر چراغ پاسوان موجود تھے۔این ڈی اے کے لیڈروں نے پچھلے 10 سالوں میں کئے گئے کاموں کی تعریف کی اور مسٹر مودی کو اپنا لیڈر منتخب کرنے اور ان کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کی حمایت کرنے کی قرارداد پاس کی۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
شوپیاں میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص بُری طرح زخمی

اوڑی میں جنگلی جانوروں کو پکڑنے کےلئے وائلڈ لائف سرگرم 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وائبرنٹ گجرات سمٹ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا تبصرہ انتہائی حوصلہ افزا۔ پی ایم مودی
تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم اور اس کی کابینہ 9جون کو حلف اُٹھائیں گے 

06 جون 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d