Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سری نگر پارلیمانی حلقہ کے اوبزروروں نے ووٹوں کی گنتی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

by Online Desk
03 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط کے مطابق ایس کے آئی سی سی میں ووٹوں کی گنتی کےلئے وسیع اِنتظامات کئے گئے ہیں۔ریٹرننگ آفیسر سری نگر
لوک سبھا اِنتخابات۔ 2024 ءکے لئے ووٹوں کی گنتی سے ایک دن قبل سری نگر پارلیمانی حلقہ کے تمام 18 اَسمبلی حلقوں کے لئے کاﺅنٹنگ اوبزروروں نے سوموار کو ایس کے آئی سی سی سی میں نامزد کاﺅنٹنگ سینٹروں پر ووٹوں کی گنتی کے لئے کی گئی تیاریوں اور اِنتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ریٹرننگ آفیسر سری نگر پارلیمانی حلقہ ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کاﺅنٹنگ اوبزروروں کو ایس کے آئی سی سی سی سری نگر میں نامزد کاﺅنٹنگ ہالوں میں آسان اور بغیر پریشانی کاﺅنٹنگ کے عمل کے لئے کے گئے اِنتظامات آر او سٹاف، اے آر او سٹاف، کاو¿نٹنگ سٹاف، مائیکرو اوبزز، کاو¿نٹنگ ایجنٹوں اور میڈیا پرسنوں کا داخلہ، اِی وِی ایم کی ٹرانسپورٹیشن اور ہینڈلنگ، میڈیا سینٹر، کنٹرول روم، میڈیا گیلری کا قیام، پبلک ایڈریس سسٹم کی تنصیب، شناختی کارڈ کا اجرا¿ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ریٹرننگ آفیسر نے بتایا کہ ایس کے آئی سی سی میں 12 کاﺅنٹنگ ہال اور سینتور کمپلیکس میں 6 کاﺅنٹنگ ہال قائم کئے گئے ہیں جن میں سے ہر ہال میں 8 کاﺅنٹنگ ٹیبل ہیں۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے پوسٹل بیلٹ سے شروع ہوگی۔ اِس کے بعد اِی وِی ایم میں ووٹوں کی گنتی الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی ہدایات کے مطابق صبح 8.30 بجے شروع ہوگی۔اِسی طرح اُنہوں نے گاڑیوں کی پارکنگ ، بیر یکیڈنگ اور پارکنگ مینجمنٹ کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔سینئر سپراِنٹنڈنٹ آف پولیس سری نگر آشیش مشراجو میٹنگ میں موجود تھے، نے کاﺅنٹنگ اوبزروروں کو کاﺅنٹنگ ہالوں کے مقام اور اِس کے آس پاس کئے گئے سیکورٹی سے متعلق اِنتظامات کے بارے میں بھی بتایا۔ اُنہوں نے اوبزروروں کو بیریکیڈنگ اور پارکنگ مینجمنٹ، سیکورٹی رسائی اور سیکورٹی پاسز کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔اِس موقعہ پر کاﺅنٹنگ اوبزرروں نے حلقے میں گنتی کے عمل کو خوش اَسلوبی سے اَنجام دینے کے لئے بغیر کسی رُکاوٹ کے اِنتظامات کو یقینی بنانے پر زور دیا۔اُنہوں نے گنتی کے عمل کے دوران الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کے طے شدہ رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے پر بھی زور دیا تاکہ آزادانہ ، منصفانہ اور بغیر کسی پریشانی کے گنتی کا عمل کو اَنجام دیا جاسکے۔واضح رہے کہ لوک سبھا کی سری نگر پارلیمانی نشست کے لئے ووٹوں کی گنتی 4 جون 2024 ءکو ایس کے آئی سی سی، سنتورکے نامزد کاﺅنٹنگ ہالوں میں ہوگی۔میٹنگ میں سری نگر لوک سبھا نشست کے تمام 18 اسمبلی حلقوں کے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ، مختلف نوڈل افسران ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرسری نگر اور دیگر متعلقین موجود تھے۔بعد میں ریٹرننگ آفیسر نے نامزد کاو¿نٹنگ اوبزروروں کے ہمراہ ایس کے آئی سی سی سی سنتور کا دورہ کیا اور سری نگر پارلیمانی حلقہ کے ہر اسمبلی حلقے کے لئے مقرر کردہ تمام کاﺅنٹنگ ہالوں میں اِنتظامات کا جائزہ لیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری ہوگی :الیکشن کمیشن

جمہوری طرز نظام کا اہم اور آخری مرحلہ ۔۔۔ووٹ شماری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر پارلیمانی حلقہ کے اوبزروروں نے ووٹوں کی گنتی کی تیاریوں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

سری نگر پارلیمانی حلقہ کے اوبزروروں نے ووٹوں کی گنتی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

03 جون 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d