Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

محکمہ موسمیات کی جانب سے 5روزہ کلینڈر جاری

by Online Desk
02 جون 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اگلے ہفتے جموں و کشمیر میں بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات
مغربی ہواﺅں کے اثر انداز ہونے سے کہیں کہیں ہر بوندا باندی ممکن
سرینگر///محکمہ موسمیات نے پانچ روزہ موسمی کلینڈر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7جون تک وادی کشمیر میں موسم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوسکتی ہے البتہ مغربی ہواﺅں کے اثر انداز کی وجہ سے اس مدت میں کہیں کہیں پر کے ساتھ گرج چمک بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔ جبکہ درجہ حرارت میں مزید اضافہ کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں سات جون تک موسم میں کوئی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے جبکہ مغربی ہواﺅں کے جموں کشمیرپر اثر انداز ہونے کی وجہ سے موسم میں ہلکی تبدیلی کاا مکان ہے جس کے چلتے تین جون کو عصر کے بعد کہیں کہیں پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بوندا باندی ہونے کا مکان ہے ۔ اسی طرح 04 جون کو بھی وقفے وقفے سے بالائی علاقوں کے ساتھ کہیں میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ تاہم پورے دن کی بارش متوقع نہیں ہے اور درجہ حرار ت میں اس بیچ کمی بھی واقع ہوگی ۔ اسی طرح 5 جون کو بالخصوص کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ تاہم، پورے دن کی بارش متوقع نہیں ہے۔جبکہ 6 جون کو بھی کہیں کہیں پر ہلکی بوندا باندی کا امکان ظاہر کرنے کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں معمولی گراوٹ درج کی جاسکتی ہے ۔ جبکہ سات جمون کو درجہ حرارت میں پھر سے اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ دریں اثناءموسمیاتی مرکز سری نگر نے جموں و کشمیر میں اگلے ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہواو¿ں کی پیش گوئی کی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگلے آٹھ دنوں کے دوران کشمیر ڈویڑن میں ہیٹ ویو ‘نہیں’ ہوگی۔جموں ڈویڑن کے میدانی علاقوں میں 4 جون تک موسم عام طور پر گرم اور خشک رہے گا۔جموں میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور سیزن کے اس عرصے کے دوران یہ معمول سے 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔پیر تک آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پنجاب انتخابات سے پہلے ستیندر جین کو ای ڈی گرفتارکرنےوالا ہے :کجریوال

اروِند کجریوال کی تہاڑ جیل میں خودسپردگی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کے بیچ بارشوں کی پیشگوئی کی
تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے 5روزہ کلینڈر جاری

02 جون 2024
بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں و کشمیر

بین الاقوامی سطح پر جڑے کچھ گروپ جموں کشمیر میں امن خراب کرنے کی کوششوں میں مصروف. لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

16 ستمبر 2021
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d