Daily Aftab
25 جون ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لوک سبھا انتخابات پہلا مرحلہ

by Online Desk
20 مارچ 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر کی ایک نشست سمیت 102سیٹوں کےلئے نوٹفکیشن جاری
کاغذات نامزدگی اس ماہ کی 27 تاریخ تک بھرے جاسکتے ہیں
آزادانہ اور منصفانہ چناﺅ کرانے کےلئے پر عزم ہیں ۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا
سرینگر/20مارچ /لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحولے کےلئے نوٹفیکشن جاری کی گئی ہے جس کے تحت جموں کشمیر سمیت ملک بھر کی 102سیٹوں کےلئے نوٹکفیشن جاری کیا گیا ہے ۔ پہلے مرحلے میںجموں و کشمیر، لکشدیپ اور پڈوچیری میں ایک ایک سیٹ پر پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔ کاغذات نامزدگی اس ماہ کی 27 تاریخ تک بھرے جاسکتے ہیں۔ ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے لیے عام انتخابات 19 اپریل سے سات مرحلوں میں ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔ادھر الیکشن کمیشن سیکورٹی کے لحاظ سے حساس ریاستوں اور واقعات کا شکار حلقوں میں مناسب سینٹرل آرمڈ پولیس فورس تعینات کر رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ منصفانہ، آزادانہ اور محفوظ لوک سبھا انتخابات کرانے کے لیے پرعزم ہے۔ پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی 27 مارچ تک داخل کیے جا سکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 مارچ کو ہوگی اور پرچہ واپس لینے کی آخری تاریخ 30 مارچ ہے۔لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے جمعرات کو لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔وائس آف انڈیاکے مطابق پہلے مرحلے میں 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔ان میں تامل ناڈو کی 33، راجستھان کی 12، اتر پردیش کی 8، مدھیہ پردیش کی 6، اتراکھنڈ، آسام اور مہاراشٹر میں 5، 5، بہار کی 4، مغربی بنگال کی 3، اروناچل پردیش، منی پور اور میگھالیہ کی 2-2 نشستیں اور چھتیس گڑھ، میزورم، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ، اندومان اور نکوبار جزائر، جموں و کشمیر، لکشدیپ اور پڈوچیری میں ایک ایک سیٹ پر پہلے مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔کاغذات نامزدگی اس ماہ کی 27 تاریخ تک بھرے جاسکتے ہیں۔ ووٹنگ 19 اپریل کو ہوگی۔ لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے لیے عام انتخابات 19 اپریل سے سات مرحلوں میں ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔ادھر الیکشن کمیشن سیکورٹی کے لحاظ سے حساس ریاستوں اور واقعات کا شکار حلقوں میں مناسب سینٹرل آرمڈ پولیس فورس تعینات کر رہا ہے۔ تمام اضلاع میں مربوط کنٹرول رومز قائم کیے جا رہے ہیں جو سات دن 24 گھنٹے کام کریں گے۔ حساس پولنگ اسٹیشنز پر ویب کاسٹنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ کمیشن کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام تھانے اپنے اپنے دائرہ اختیار میں لائسنس یافتہ اسلحہ جمع کروا رہے ہیں۔ مجرمانہ شبیہ کے حامل افراد کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

اسی بارے میں

 بھارت کا 7.6 بلین ڈالر کا رافیل۔ایم معاہدہ لڑاکا طیاروں سے آگے کی اسٹریٹجک پیش رفت
تازہ ترین خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

05 جون 2025
 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے
تازہ ترین خبریں

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

05 جون 2025
 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا
تازہ ترین خبریں

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

05 جون 2025
 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 مرکزی حکومت اگلی نسل کے لیے ماحول کو محفوظ کرنے کےلئے پرعزم   ہے۔  ڈاکٹر جتیندر سنگھ

05 جون 2025
کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر تجارت پیوش گوئل  فرانس کے سہ روزہ سرکاری دورے پر

01 جون 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
قومی

ہمارا فوجداری انصاف کا نظام نئے دور میں داخل ہو رہا ہے

01 جون 2025
زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے
تازہ ترین خبریں

زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے

31 مئی 2025
سری نگر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کافی اہمیت کاحامل
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ یکم جون کو بھدرواہ میں دو روزہ لیوینڈر فیسٹیول کا آغاز کریں گے

31 مئی 2025
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
قومی

 ہم جوہری بلیک میلنگ کے آگے کبھی نہیں جھکیں گے۔  وزیر خارجہ

31 مئی 2025
Next Post
 بھارتی ہریل اپنے تاریخی راستوں پر ہائیڈروجن  سے چلنے والیٹرینیں متعارف کرائے گی

کشمیر ریل سروس :کووڈ سے پہلی کی کرایہ شرح پھر سے لاگو

اہم خبریں

رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی ہندوستان میں بنائی جائے گی

 لداخ سکاؤٹس رجمنٹ میں 194 اگنیور شامل ہوئے

 بھارت منصفانہ اور  اصول پر مبنی تجارتی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ اوم برلا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یوٹی کے تمام ضلع کمشنروں کے ساتھ میٹنگ
تازہ ترین خبریں

لوک سبھا انتخابات پہلا مرحلہ

20 مارچ 2024
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(شہر و گام ڈرگس مافیا کی سرگرمیاں)

05 دسمبر 2024
بھارت اور ایران نے چابہار بندرگاہ کی ترقی، تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ہندوستان کا دورہ کریںگے

01 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d