Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخطملک کا پہلا جدید آزاد تجارتی معاہدہ قابل جواز، منصفانہ اور متوازن: پیوش گوئل

by Online Desk
10 مارچ 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 10 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے اتوار کو چار رکنی یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے ) کے ساتھ ایک آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کئے۔تجارت کے مرکزی وزیرپیوش گوئل نے اسے ملک کا پہلا جدید آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے ) قرار دیا اور کہا کہ یہ قابل جواز، منصفانہ اور متوازن ہے ۔تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (ٹی ای پی اے ) کے مطابق، ای ایف ٹی اے کے چار رکن ممالک، جن میں سوئٹزرلینڈ، ناروے ، لکٹینسٹین اور آئس لینڈ شامل ہیں جو اگلے 15 سالوں میں ہندوستان میں 100 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے ۔مسٹر گوئل نے تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اگلے 15 سالوں میں ای ایف ٹی اے ممالک سے ہندوستان میں تقریباً 100 بلین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) ہونے والی ہے ، جس سے ہندوستان میں 10 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔تجارتی معاہدے پر ہندوستان اور ای ایف ٹی اے کے درمیان 9-10 ماہ کی گہری بات چیت کے بعد دستخط کیے گئے ، حالانکہ یہ بات چیت تقریباً 16 سال پہلے شروع ہوئی تھی۔مرکزی وزیر نے کہا “اس سے پانچوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔ ہم سرمایہ کاری، اختراعات اور تحقیق و ترقی کے حوالے سے فائدہ اٹھانے جا رہے ہیں۔ ای ایف ٹی اے ممالک دنیا بھر کے سات سے آٹھ ارب لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آپ کی صلاحیت اور تعاون سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ یہ معاہدہ پانچ ممالک کے کاروبار کے لیے سود مند ثابت ہوگا۔ اس کا دونوں طرف سے پوری کاروباری برادری نے خیر مقدم کیا ہے ۔”مودی حکومت نے متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے بعد تیسرے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ہندوستان اس وقت برطانیہ، یورپی یونین اور کینیڈا سمیت کئی دیگر ممالک اور تجارتی گروپوں کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں پر بات چیت کر رہا ہے ۔مسٹر گوئل نے کہا کہ ای ایف ٹی اے کے ارکان کے ساتھ یہ تجارتی معاہدہ آزاد تجارتی معاہدے کی تاریخ میں پہلا ہے کیونکہ اس میں سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا عہد شامل ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ای ایف ٹی اے کے ارکان کے ساتھ معاہدہ پائیدار ترقی پر مرکوز ہے ۔ یہ ہندوستان کو کئی نئی عالمی ویلیو چینز کے ساتھ مربوط کرتا ہے اور پانچ ممالک کے شہریوں کے لیے بڑے پیمانے پر کاروبار اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر میں میں 6912کلومیٹر سڑکیں مکمل

(سڑک رابطوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت و اہمیت)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 مرکزی وزیر  پیوش گوئل نے پی ایم  گتی شکتی  کے مجموعہ کادوسرا جلدجاری کیا
تازہ ترین خبریں

آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخطملک کا پہلا جدید آزاد تجارتی معاہدہ قابل جواز، منصفانہ اور متوازن: پیوش گوئل

10 مارچ 2024
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں کشمیر میں بڑے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

مویشیوں کے سیکٹر کے لئے پہلی بار  قرض گارنٹی اسکیم کا آغاز

20 جولائی 2023
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی
تازہ ترین خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں غربت پر روشنی ڈالی گئی

23 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d