ADVERTISEMENT
جموں سرینگر قومی شاہراہ ناشری اور بانہال سیکٹر میں تقریباً ایک درجن مقامات پر پسیاں اور پتھر گرنے کی وجہ سے دوسرے روز بھی بند ہے۔ پنتھیال میں ٹنل 5 کے قریب سڑک مکمل طور پر خراب ہو گئی ہے، بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔