Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انتخابی بانڈز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

by Online Desk
15 فروری 2024
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مودی حکومت مستقبل میں شرارتی خیالات کا سہارا لینا بند کردے گی : کانگریس
نئی دہلی/ کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ مسٹر کھڑگے نے کہا، "انتخابی بانڈ اسکیم شروع کرنے کے دن ہی، کانگریس نے اسے غیر شفاف اور غیر جمہوری قرار دیا تھا اور 2019 کے انتخابی منشور میں، پارٹی نے مودی حکومت کی اس مشکوک اسکیم کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ آج ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی ہے ، ہم اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، جس نے کالے دھن کو سفید بنانے کی مودی حکومت کی اس اسکیم کو "غیر آئینی” قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا، “ہمیں یاد ہے کہ کس طرح مودی حکومت نے بی جے پی کی تجوری بھرنے کے لیے ریزرو بینک، الیکشن کمیشن، پارلیمنٹ اور اپوزیشن جیسے ہر ادارے کو بلڈوز کردیا۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ اس اسکیم کے تحت بی جے پی کو 95 فیصد فنڈنگ ملی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ مودی حکومت مستقبل میں اس طرح کے شرارتی خیالات کا سہارا لینا بند کردے گی اور سپریم کورٹ کی بات سنے گی، تاکہ جمہوریت، شفافیت اور برابری کی فضا قائم رہے ۔مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ "نریندر مودی کی بدعنوان پالیسیوں کا ایک اور ثبوت آپ کے سامنے ہے ۔ بی جے پی نے انتخابی بانڈز کو رشوت اور کمیشن لینے کا ذریعہ بنایا تھا۔ آج اس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔”پارٹی کے میڈیا انچارج جئے رام رمیش نے کہا، "سپریم کورٹ نے مودی حکومت کی بہت زیادہ مشہور انتخابی بانڈ اسکیم کو پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس کردہ قوانین کے ساتھ ہی ہندوستان کے آئین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ انتخابی بانڈز کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے ، اس فیصلے کا طویل عرصے سے انتظار تھا، مودی حکومت ‘چندہ دینے والوں’ کو خصوصی مراعات اور چھوٹ دے رہی ہے جبکہ ‘ان داتوں’ کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے ۔ ہمیں یہ بھی امید ہے کہ سپریم کورٹ اس حقیقت کا بھی نوٹس لے گا کہ الیکشن کمیشن ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ ٹریل – VVPAT کے معاملے پر سیاسی جماعتوں سے ملنے سے مسلسل انکار کر رہا ہے ۔ اگر ووٹنگ کے عمل میں سب کچھ صاف شفاف ہے ، تو پھر الیکشن کمیشن کی طرف سے ملاقات کا وقت نہ دینے پر یہ اصرار کیوں؟

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سونیا گاندھی سخت سیکورٹی میں شملہ پہنچ گئی

سونیا کا رائے بریلی کے لوگوں سے اظہار تشکر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نادیدہ بابا ہمالیہ میں بیٹھ کر کہیں سے کنٹرول کر رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

انتخابی بانڈز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

15 فروری 2024
 سری  لنکا میں بھارتی سفیر نے   وزیر اعظم دنیش گناوردینا  کے ساتھ ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 سری  لنکا میں بھارتی سفیر نے   وزیر اعظم دنیش گناوردینا  کے ساتھ ملاقات کی

23 جون 2023
ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

انڈین نیشنل کانگریس کو ہندوستانی فوج کی بہادری اور قربانی پر بے حد فخر

17 اکتوبر 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d