Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات 

by Online Desk
23 جنوری 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر میں شبانہ گشت بڑھا ، رات میں ہائی سیکورٹی کیسپر گاڑیاںشہر کی سڑکوں پر 

ADVERTISEMENT

ریپبلک ڈے کے پیش نظر حفاظت کے پختہ انتظامات کئے گئے اور ہر زاوئے پر ہماری نظر ۔ اے ڈی جی پی 

 سرینگر/23جنوری///جمہوریہ کے پیش نظر سرینگر کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے خاص کرلالچوک سے ڈلگیٹ اور دیگر جگہوں کے علاوہ سٹیڈیم کے راستوں پر کیسپر گاڑیوں کا گشت بڑھایا گیا ہے ۔ادھر سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سرینگر کے بخشی سٹیڈیم جہاں پر وادی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی جہاں پر ایل جی کے مشیر آر آ ر بھٹناگر پریڈ پر سلامی لیں گے اور جموں کے مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں پر سب سے بڑی تقریب منعقد ہورہی ہے اور یہاں پر لیفٹیننٹ گورنر پریڈ پر سلامی لیں گے کو فورسز کی تحویل میں دے دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کی کوشش کو ناکام بنایا جاسکے ۔ اس دوران سرینگر اور جموں کے حساس علاقوں میں فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تقریبات منعقد ہونے کی جگہوں کے گرد ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جارہی ہے ۔ادھر پولیس کے نائب سربراہ نے بتایا کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر دونوں صوبوں میں حفاظت کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اور گشت کو بڑھایا گیا ہے ۔ا نہوںنے بتایا کہ پولیس اور فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا ہے اور اگلے دو دنوں تک سخت نگرانی کو یقینی بنایا گیا ہے 

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
صرافہ بازار کے اصول میں تبدیلی لائی جارہی ہےسونے کے زیورات اگلے ماہ سے قابل فروخت نہیں ہوں گے جس پر ہال مارک نہ ہوگا

سونے اور چاندی کے زیورات پر درآمدی ڈیوٹی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جنوری 26  سے کچھ دن پہلے ہی وادی میں سیکورٹی فورسز ایجنسیوں کو متحرک کردیا گیا
تازہ ترین خبریں

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں اور سرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات 

23 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d