Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کمبوڈیا کے سول سروینٹس کیلئے صلاحیت سازی پروگرام کامیابی کے ساتھ  اختتام پذیر

by Online Desk
20 جنوری 2024
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/۔نیشنل سنٹر فار گڈ گورننس (این سی جی جی) نے جو کہ حکومت ہند کا اعلیٰ ترین سطح کا خود مختار ادارہ ہے، کامیابی کے ساتھ کمبوڈیا کے 38 سول سروینٹس کے لئے پبلک پالیسی اور گورننس سے متعلق تیسرے صلاحیت سازی پروگرام کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا ہے۔ دو ہفتے تک چلنے والا یہ پروگرام آٹھ سے 19 جنوری 2024 تک جاری رہا۔این سی جی جی کی کاوشیں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی پڑوس سب سے پہلے پالیسی کی عکاس ہیں جس میں پڑوسی ملکوں کے ساتھ باہمی رشتوں اور علاقائی تعاون کو مستحکم کیا جاتا ہے۔اختتامی  اجلاس کی صدارت جناب وی سروینواس آئی اے ایس، ڈائرکٹر جنرل (ڈی جی نیشنل سنٹر فارگڈ گورننس (این سی جی جی) اور سکریٹری انتظامی اصلاحات اور شکایات عامہ محکمہ حکومت ہند نے کی۔جناب سرینواس نے گروپ تبادلہ خیال اور بات چیت کے ذریعہ مضبو رشتے قائم کرنے میں چنتن شور کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انھوں نے کم سے کم حکومت۔ زیادہ سے زیادہ گورننس کی ہندوستانی پالیسی کا ذکر کیا جو ڈیجیٹل اعتبار سے بااختیار شہریوں اور ڈیجیٹل طور طریقوں سے کایا پلٹ ہوئے اداروں سے ظاہر ہوتی ہے۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سرینگ پھنت، ڈپٹی ڈائرکٹر جنرل سول سروس وزارت نے کہا کہ وہ حکومت ہند اور امور خارجہ کی وزارت کے تئیں مشکور ہیں کہ انھوں نے یہ  موقع فراہم کیا۔ انھوں نے کمبوڈیا کے سول سرونٹس کے لئے اس طرح کے تربیتی پروگرام کے انعقاد کے لئے جناب وی سرینواس اور این سی جی جی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا۔شرکا نے سول سرونٹس کی ڈیجیٹل ٹریکنگ پرفارمنس کمبوڈیا میں سول سرونٹس کی بھرتی کے عمل میں بہتری اور ڈیجیٹل پبلک سروس ڈیلوری اور شہریوں میں احساس طمانیت میں اضافے جیسے تین موضوعات پر پریزنٹیشن دیئے۔ڈاکٹر بی ایس بشٹ، ایسوسیٹ پروفیسر اور پروگرام کے کورس کوآرڈینٹر نے افسران کو نصاب کے بارے میں بتایا۔ کورس میں گورننس کا بدلتا منظرنامہ ، پبلک پالیسی اور انتظامیہ میں تبدیلیاں، انتظامیہ کے اقدار، آفات کے بندوبست میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا بڑھاوا ، ای گورننس اور ڈیجیٹ انڈیا سرکاری خریداری میں شفافیت لانا جیسے موضوعات شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ اور انفورمیشن ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ ایجنسی (آئی ٹی ڈی اے) دہرہ دون اور بدھا ٹمپل اور نئی دہلی میں ایمز اور سنچار بھون کے علاوہ آگرہ میں تاج محل شامل ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پولیس سربراہ اور جی او سی 16کور نے حفاظتی جائزہ میٹنگ کی صدار ت کی

پولیس سربراہ اور جی او سی 16کور نے حفاظتی جائزہ میٹنگ کی صدار ت کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کمبوڈیا کے سول سروینٹس کیلئے صلاحیت سازی پروگرام کامیابی کے ساتھ  اختتام پذیر
تازہ ترین خبریں

کمبوڈیا کے سول سروینٹس کیلئے صلاحیت سازی پروگرام کامیابی کے ساتھ  اختتام پذیر

20 جنوری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d