Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنےوالی عرضی مسترد

by Online Desk
19 جنوری 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عدالت کا وقت ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ جمع کرانے کا بھی حکم
نئی دہلی/ سپریم کورٹ نے جمعہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت بحال کرنے کے 7 اگست 2023 کے نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے لکھن¶ کے وکیل اشوک پانڈے کی عرضی مسترد کرنے کے ساتھ ساتھ عدالت کا وقت ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے (جرمانہ کی طرح) جمع کرانے کا بھی حکم دیا۔ پانڈے کی عرضی کو "غیر سنجیدہ” قرار دیتے ہوئے بنچ نے کہا کہ ایسی درخواستوں کا مطلب صرف سپریم کورٹ اور اس کی رجسٹری کا قیمتی وقت ضائع کرنا ہے۔ مسٹر گاندھی کے ‘مودی’ سرنیم کے حوالے سے 2019 میں کیے گئے مبینہ قابل اعتراض تبصرے کے مجرمانہ ہتک عزت کے معاملے میں 2023 میں دو سال کی سزاکے بعد لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔ اس معاملے میں انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جہاں سے انہیں راحت ملی تھی۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال اگست میں مسٹر گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی تھی۔ اس وقت بعد عدالت نے کانگریس لیڈر کی سزا کو اس بنیاد پر روک دیا تھا کہ ٹرائل کورٹ یہ بتانے میں ناکام رہی کہ مسٹر گاندھی قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کے حقدار کیوں تھے ؟ عدالت عظمیٰ کی بنچ نے کہا تھا کہ اگر مسٹر گاندھی کی (لوک سبھا رکنیت کی) نااہلی جاری رہنے سے ان کے حلقے کے لوگ پارلیمنٹ میں مناسب نمائندگی سے محروم ہو جائیں گے ۔ بنچ نے کہا کہ عدالت نے اکتوبر 2023 میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر محمد فیصل کی لوک سبھا کی رکنیت بحال کرنے کو چیلنج کرنے کے لئے وکیل درخواست گزار اشوک پانڈے کی اسی طرح کی مفاد عامی کی عرضی کو خارج کردیا تھا اور ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ پانڈے نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا تھا کہ کنوکشن اور سزا پر مبنی نااہلی اس وقت تک نافذ رہے گی جب تک کہ اسے اپیل میں رد نہیں کردیاجاتا۔ انہوں نے عدالت سے الیکشن کمیشن کو مسٹر گاندھی کے وایناڈ پارلیمانی لوک سبھا حلقہ کی خالی جگہ کو مطلع کرنے اور وہاں نئے سرے سے انتخابات کرانے کی ہدایت بھی مانگی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ہر درخواست کو عدالت کی رجسٹری میں متعدد تصدیقی مشقوں سے گزرنا ہوگا۔ عدالت نے کہا کہ مدعیان کو مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) کے دائرہ اختیار کا غلط استعمال کرنے سے روکنے کے لئے ایسی درخواستوں پر مثالی جرمانہ عائد کیا جانا چاہیے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکزی حکومت کی مداخلت کر بعد اضافی کرایوں میں60فیصد گراوٹ درج

دہلی میں شدید سردی جاری،گھنے کہرے کے باعث ٹرین اور ہوائی خدمات متاثر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مودی حکومت نوجوانوں کو بے روزگار بنا کر کروڑوں کنبوں کی امید توڑ رہی: راہل گاندھی
تازہ ترین خبریں

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنےوالی عرضی مسترد

19 جنوری 2024
ڈھائی سال پہلے کشمیر سے تشدد اور کشیدگی کی خبریں آتی تھیں لیکن اب بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے/ امیت شاہ
تازہ ترین خبریں

این آئی اے 5 اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کانفرنس 2023 کی میزبانی کرے گیمرکزی وزیر داخلہ  امیت شاہ مہمان خصوصی ہوں گے

03 اکتوبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d