چار رہائشی مکانات خاکستر ، متعدد مویشی بھی زندہ جل کر ہلاک
سرینگر//بارہمولہ میں آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم چار رہائشی مکانات خاکستر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے متعد د کنبے بے گھر ہوچکے ہیں اور رہائشی مکانوں میں موجود تمام مال و اسباب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے ا ±وڑی میں زبردست آگ لگنے سے چار رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ذرائع نے بتایا کہ آج صبح ایک مکان میں آگ لگ گئی اور جلد ہی آس پاس کے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہو ں نے کہاکہ مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی نے اگرچہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم تب تک کم سے کم چار مکانات آگ کی لپی