ADVERTISEMENT
ایک اگنی ویر ہلاک ، دو فوجی اہلکار شدید زخمی
سرینگر/18جنوری/راجوری کے نوشہری سیکٹر میں جمعرات کو اُس وقت ایک اگنی ویر ہلاک ہوا جب ایک بارودی سرنگ زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گئی اور تین فوجی اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک اگنی ویر بھی تھا جو شدید زخمی ہونے کے بعد فوت ہوا۔ وائس آف انڈیا کے مطابق راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ‘اگنویر’ ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔
ADVERTISEMENT