Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دُنیا میں بدلتے ہوئے حالات میں جدت بھی اہم اختراعی طریقے اپناتے ہوئے مسلح افواج روایات کو برقرار رکھیں: راجناتھ سنگھ

by Online Desk
17 دسمبر 2023
A A
The Union Minister for Defence, Shri Rajnath Singh addressing a webinar on GIS-based applications using Artificial Intelligence for effective land management, in New Delhi on August 04, 2022.

The Union Minister for Defence, Shri Rajnath Singh addressing a webinar on GIS-based applications using Artificial Intelligence for effective land management, in New Delhi on August 04, 2022.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیدرآباد/ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اختراعی طریقوں کو اختیار کرتے ہوئے مسلح افواج کی روایات برقرار رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے شہر حیدرآباد کے نواح میں واقع ڈنڈیگل میں ایرفورس اکیڈیمی میں کمبائنڈ گریجویشن پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روایات پر عمل سے ہی نظام بہتر ہوسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ مسلح افواج میں روایات دراصل امتحان ہے ۔ یہ کہتے ہوئے کہ دنیا میں بدلتے ہوئے حالات میں جدت بھی اہم ہے ، انہوں نے فلائنگ آفیسرس کو ہدایت دی کہ وہ ہمیشہ اپنی نئی سوچ اور نظریہ کو جاری رکھیں۔ وزیردفاع نے تربیت کی تکمیل کرنے والوں سے کہا کہ وہ نئی سونچ اورنئے خیالات کے تئیں کھلے پن اور تصوریت کو کسی بھی حال میں نہ کھوئیں۔انہوں نے کہا کہ نئے کیڈیٹس یقینا کافی پرجوش، نئی سوچ اور تصوریت سے بھرے ہوئے ہیں، اگر وہ اس خوشی،توانائی، اس تصوریت کو اپنے روزمرہ کے کام سے ایک منٹ پہلے بھی یاد رکھیں گے ، تو یقیناً وہ اس تصوریت کو کبھی نہیں کھوئیں گے ۔کیڈٹ کے طورپر توانائی، جدت اور تصوریت ہمیشہ ان کے اندر رہے گا۔انہیں یقین ہے کہ کیڈیٹس یہ یاد رکھیں گے ۔ ہندوستانی فضائیہ کی مختلف شاخوں کے 212عہدیداروں نے اس تربیت کی کامیاب تکمیل کی ہے ۔ ان میں 25خاتون عہدیدار بھی شامل ہیں۔اس موقع پر 8عہدیداروں،انڈین کوسٹ گارڈ کے 9اوردوست ممالک کے دو عہدیداروں کو وزیرموصوف نے تربیت کی کامیابی سے تکمیل پر ونگس عطاکئے ۔ساتھ ہی انہوں نے پریسیڈنٹ کمیشن بھی بہتر مظاہرہ پر عطاکئے ۔راج ناتھ سنگھ نے کمبائنڈ گریجویشن پریڈ کی سلامی بھی لی اور فضائیہ کے طیاروں کی کرتب بازی کا بھی مشاہدہ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘وکشت بھارت سنکلپ یاترا’ کا آغاز کیا

سورت ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح1200گھریلو مسافروں اور 600 بین الاقوامی مسافروں کو سنبھالنے کی گنجائش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ کو جدید ترین بحری ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے۔  وزیر دفاع
تازہ ترین خبریں

دُنیا میں بدلتے ہوئے حالات میں جدت بھی اہم اختراعی طریقے اپناتے ہوئے مسلح افواج روایات کو برقرار رکھیں: راجناتھ سنگھ

17 دسمبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d