ADVERTISEMENT
ملٹنسی سے جڑے معاملات میں کئی جگہوں پر تلاشی لی گئی
سرینگر/13دسمبر//ایس آئی اے کی جانب سے جنوبی کشمیر کے متعدد اضلاع میں چھاپے مار کارروائی کے دوران کئی مقامات پر تلاشی لی ۔ یہ کارروائی ملٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات کے سلسلے میں انجا م دی گئی ہے ۔
ADVERTISEMENT