Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انسپکٹر مسرور وانی کے قتل میں ملوثین کو جلد ختم کیاجائے گا۔ اے ڈی جی پی وجے کمار 

by Online Desk
08 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عید گاہ جیسے واقعات دوبارہ نہ ہوں پولیس کے تمام رینکوں کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر/جموں کشمیر پولیس کے اے ڈی جی پی نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ عید گاہ جیسے واقعات آئیندہ نہ ہوں اس لئے تمام تمام افسران اور دیگر رینکوں کے اہلکاروںکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار چھٹی پر ہوں یا معمول کی ڈیوٹی پر ہوں ایس اوپیز پر عمل ناگزیر ہے ۔ وائس آف انڈیاکے مطابق جموں و کشمیر پولیس نے جمعہ کو کہا کہ تمام افسران اور دیگر رینک کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ چھٹی پر یا ڈیوٹی پر ہوتے ہوئے معیاری آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز)پر عمل کریں تاکہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے جس میں ایک پولیس انسپکٹر 29 اکتوبر کو عیدگاہ سرینگر میں حملہ کیا گیا۔ پولیس انسپکٹر مسرور احمد وانی جو 29 اکتوبر کو عیدگاہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے اور کل ڈ ایمس میں دم توڑ گئے کی میت پر پھولوں کی مالا چڑھانے کی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی جی پی لاءاینڈ آرڈر وجے کمار نے کہاکہ اس طرح کے واقعات دوبارہ رونماءنہ ہوں اس لئے افسران اور دیگر رینک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایس او پیز پرسختی سے عمل کریں۔انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکار چھٹی پر ہوں یا ڈیوٹی پر ہوں ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کی تازہ ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔اے ڈی جی پی کمار نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ پولیس کے پاس 29 اکتوبر کو دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کے بارے میں معلومات تھیں۔ لیکن بعض اوقات غلطیاں ہو جاتی ہیں اور اس معاملے میں بھی غلطی ہوئی اور ہم نے ایک افسر کو کھو دیا۔ انہوں نے کہاکہ عید گاہ جیسے واقعات سے بچنے کے لیے فول پروف میکنزم بنایا گیا ہے۔ انہوں بتایا کہ اس حملے میں ملوث دہشت گردوں کو جلد ہی ختم کردیا جائے گا۔ اے ڈی جی پی نے کہاکہ اس معاملے کی تحقیقات چل رہی ہے اور اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ پولیس آفیسر نے بتایا کہ سرینگر میں امن میں رخنہ ڈالنے اور اپنی موجودگی ظاہر کرنے کےلئے ملیٹنٹوں کی جانب سے اس طرح کی کارروائیاں انجام دی جارہے اور آگے بھی ایسا ہوسکتا ہے تاہم ہم ان کےلئے اب کوئی موقع نہیں چھوڑیں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہمیں آگے سے محتاط رہنا ہوگا اور اس طرح کے واقعات کو رونماءہونے سے پہلے ہی ناکام بنانے کی طرف توجہ دینی ہوگی ۔ اس موقعے پر پولیس افسران نے انسپکٹر مسرور احمد وانی کی میت پر پھولوں کی چادر چڑھاتے ہوئے اسے پر نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا ۔ واضح رہے کہ مسرور احمد وانی قریب 39دنوں تک سکمز صورہ اور بعد میں ایمز میں زیر علاج رہے جہاں انہوں نے آخری سانس لی ۔ دریں اثناءجونہی مہلوک انسپکٹر کی لاش اس کے آبائی علاقہ پہنچائی گئی تووہاں کہرام مچ گیا اور لوگوں کی ایک بھاری تعداد نے سوگوار کنبہ کی ڈھارس بندھائی ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نوجوانوں کو سرکاری نوکریوں کے پیچھے بھاگنا نہیں چاہئے

قوم کو شکرگزار ہونا چاہئے کہ پی ایم مودی نے  370 کو منسوخ کرکے نہرو کے نامکمل کام کو مکمل کیا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2022 وادی میں 42 غیر ملکی عسکریت پسندوں سمیت 172 جنگجو مارے گئے۔ اے ڈی جی پی
تازہ ترین خبریں

انسپکٹر مسرور وانی کے قتل میں ملوثین کو جلد ختم کیاجائے گا۔ اے ڈی جی پی وجے کمار 

08 دسمبر 2023
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ
ادارتی

دیوی کی زمین پر خواتین غیر محفوظ

23 جون 2024
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d