Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

انتخابی ناکامیوں پر قابو پانے کا دعویٰ

by Online Desk
03 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کانگریس ایم پی، چھتیس گڑھ، راجستھان میں دوگنی طاقت کے ساتھ واپس آئے گی:کھڑگے
نئی دہلی/کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے تلنگانہ، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ووٹ دینے والے ووٹروں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ جن ریاستوں میں پارٹی کو شکست ہوئی ہے ، وہاں وہ دوگنے جوش کے ساتھ واپسی کرے گی۔ مسٹر کھڑگے نے کہا “میں تلنگانہ کے عوام کا ان سے ملے مینڈیٹ کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ میں ان تمام ووٹروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں ہمیں ووٹ دیا۔ ان تینوں ریاستوں میں ہماری کارکردگی بلاشبہ مایوس کن رہی لیکن ہمیں پختہ یقین ہے کہ اس کے ساتھ ان تینوں ریاستوں میں سخت محنت اور عزم سے ہم مضبوطی کے ساتھ واپسی کریں گے ۔”انہوں نے کہا“کانگریس پارٹی نے ان چار ریاستوں میں پوری طاقت اور پُر زور طریقے سے انتخابات میں حصہ لیا۔ اس کے لیے میں اپنے لاکھوں کارکنوں کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہم ان عارضی ناکامیوں پر قابو پالیں گے اور انڈیا اتحاد کی جماعتیں مل کر آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے آپ کو دوگنے جوش کے ساتھ پوری طرح تیار کریں گی۔”اس دوران کانگریس لیڈر پرمود کرشنن نے کہا کہ “یہ کانگریس کی شکست نہیں ہے ، یہ بائیں بازو کی شکست ہے ، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ آج کانگریس کو سناتن مخالف پارٹی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ، جبکہ کانگریس وہی پارٹی ہے جس کے لیڈر بابا قوم مہاتما گاندھی رگھوپتی راگھوکہہ کر اپنے کاموں کا آغاز یکرتے تھے ۔ ضرورت ان لیڈروں کو کانگریس سے باہر کرنے کی ہے جو اس پارٹی کو مہاتما گاندھی کے راستے سے ہٹا کر بائیں بازو کی راہ پر لے جا رہے ہیں۔” انہوں نے کہا “جو لوگ کانگریس کو گاندھی کے راستے سے ہٹانے میں لگے ہوئے ہیں، ان کا کانگریس میں بڑا اثر ہے اور انہیں فوری طور پر ہٹایا جانا چاہئے ، اگر انہیں نہیں ہٹایا گیا تو کانگریس جلد ہی اے آئی ایم ای ایم کی طرح ہو جائے گی۔ ذات پات کی سیاست اور سناتن کی مخالفت ہمیں لے ڈوبی کیونکہ ان دونوں کو اس ملک میں کبھی قبول نہیں کیا گیا۔”

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جسمانی طور خصوصیت کے حامل افراد کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح 

جسمانی طور خصوصیت کے حامل افراد کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

انتخابی ناکامیوں پر قابو پانے کا دعویٰ

03 دسمبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d