Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل

by Online Desk
01 دسمبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔  یکم دسمبر/۔تیس کی طاقت آج ہندوستان کی قیادت کر رہی ہے ۔ یہ30 سال سے کم  عرصے میں 30 سال سے کم عمر کی آبادی کی کوششوں کے ساتھ ہماری معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر کا اضافہ کرنے کا ایک خواب ہے۔ یہ بات کامرس اور صنعت، صارفین کے امور، خوراک اورسرکاری نظام تقسیم اور ٹیکسٹائلز کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج دی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا کے بحرین چیپٹر سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان سرمایہ کاروں کے لیے ایک عالمی درخشاں اور تابناک مقام ہے، جہاں ہماری مارکیٹ کیپٹلائزیشن صرف 2 دن پہلے 4 ٹریلین ڈالرسے تجاوزکرچکی ہے۔جناب گوئل نے اس بات کی  نشاندہی کی کہ آج ہندوستان دنیا کے ساتھ اعتماد اور بے مثال، ناقابل تسخیر جذبے کے ساتھ جڑ رہا ہے، نہ کہ تکبر کے ساتھ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک ایسی معیشت ہے، جہاں 10 سالوں میں بندرگاہوں کی گنجائش دوگنی ہو گئی ہے، جہاں ہوائی اڈے کے فعال کمرشل ہوائی اڈے پچھلے نو سالوں میں 74 سے بڑھ کر 150 ہو چکے ہیں، اور اگلے پانچ سالوں میں ان کے مزید بڑھ کر 225 ہونے کی توقع ہے، جہاں جدید اعلیٰ معیار کے ریلوے اور ہائی ویز کے بڑے نیٹ ورک کی تکمیل کے لیے 140 نئی اندرون ملک آبی گزرگاہیں شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے رائے زنی کی کہ جو خوبصورت  بنیادی ڈھانچہ ہم دنیا کے دوسرے حصوں میں دیکھتے ہیں، اس کی اب ہندوستان میں تعمیر کی جارہی ہے۔انہوں نے سامعین پر زور دیا کہ وہ دہلی میں آکر کچھ وقت گزاریں اور نیا پارلیمنٹ ہاؤس دیکھیں یا بھارت منڈپم دیکھیں، جہاں اعلیٰ معیار کی بین الاقوامی نمائشیں منعقد کی جارہی ہیں۔ انہوں نے سامعین سے کہا کہ وہ ایک خوشحال، متحرک معیشت کا مشاہدہ کریں، ایسا نظام جو ہندوستان کے لوگوں کی دیکھ بھال کر رہا ہے اور انہیں ایک اچھا مستقبل دے رہا ہے اور جہاں زندگی گزارنے کے مواقع میں آسانی کے ساتھ معیار زندگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان آج5جی –  ترقی، اچھی حکمرانی، تحمل اور برداشت، حقیقی اعتماد اورآلودگی سے مبرا صاف ستھری  سبز ٹیکنالوجی کے شعبے میں آگے بڑھ رہا ہے، جس سے پائیداری اور ہمہ گیریت کی عکاسی ہوتی ہے۔جناب گوئل نے مزید کہا کہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، بحرین میں ہندوستانیوں کا سب سے بڑا منظم پیشہ ورانہ ادارہ ہے، جس کے 450 سے زیادہ ارکان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بحرین کی ترقی کی داستان  میں دیانتداری کے اعلی معیار، اعلیٰ اخلاق اورسخت محنت کے تئیں اپنی غیر متزلزل وابستگی کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔  انہوں نے چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کا ،جو شاندار کام وہ کر رہے ہیں اور خیالات کے ساتھ ان کی شراکت کے لیے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بحرین میں ہمارے سفیر ہونے کے ناطے وہ اپنی وابستگی، لگن، دیانتداری، محنت اور جذبے سے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کررہے ہیں۔ انہوں نے قیادت، پائیداری، جغرافیائی سیاست، انسانی صلاحیت، صحت مند طرززندگی کے بارے میں مباحثے کا اہتمام کرنے کے لیے بھی ان کی تعریف کی۔ یہ  وہ چیزیں ہیں، جو عصری ہیں اور جو بہت ضروری ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

293میگا واٹ اضافی بجلی کی فراہمی ایک مثبت قدم

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل
تازہ ترین خبریں

تیس کی طاقت ہندوستان کو آگے بڑھا رہی ہے یہ 30 سال سے کم عرصے میں معیشت میں30 ٹریلین امریکی ڈالر شامل کرنے کا ایک خواب ہے۔گوئل

01 دسمبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d