Daily Aftab
26 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

51000سے زیادہ تقرری خطوط تقسیم

by Online Desk
30 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ملازموں کو عوامی زندگی کی آسانی کیلئے وقف ہونا چاہیے :مودی
نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے 50 ہزار سے زیادہ نوجوانوں میں حکومت کے مختلف محکموں میں تقرری خط تقسیم کیے اور ان سے ملک کے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی لانے کے لیے دیانتداری کے ساتھ کام کرنے کی اپیل کی۔مسٹر مودی نے یہ بات یہاں ایک تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 51,000 سے زیادہ تقرری خطوط تقسیم کرنے کے بعد نو تعینات اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ روزگار میلہ ملک بھر میں 37 مقامات پر منعقد کیا گیا۔ اس اقدام میں مرکزی حکومت کے محکموں کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومتوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بھرتی کیے گئے ملازمین شامل تھے ۔ ملک بھر سے نئے منتخب ہونے والے ملازمین حکومت کی مختلف وزارتوں/محکموں بشمول محکمہ محصولات، وزارت داخلہ، محکمہ اعلیٰ تعلیم، محکمہ سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، محکمہ مالیاتی خدمات، وزارت دفاع، صحت اور خاندانی بہبود اور وزارت محنت و روزگار میں اپنا حصہ ڈالیں گے ۔اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے نو تعینات ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ہند کی طرف سے ملک میں لاکھوں نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کی مہم جاری ہے ۔ آج 50 ہزار سے زائد نوجوانوں کو سرکاری ملازمتوں کے لیے تقرری لیٹر دیے گئے ہیں۔ یہ تقرری خط ان کی محنت اور قابلیت کا نتیجہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہند کے ملازمین کی حیثیت سے آپ سب کو بڑی ذمہ داریاں نبھانی ہیں۔ آپ کسی بھی عہدے پر فائز ہوں، آپ جس شعبے میں بھی کام کرتے ہیں، آپ کی اولین ترجیح اہل وطن کی زندگی میں آسانی ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے آئین کے معمار باباصاحب امبیڈکر نے ایک ایسی قوم کا خواب دیکھا تھا جو سماجی انصاف اور سب کو برابری کے مواقع فراہم کرے گی۔ بدقسمتی سے آزادی کے بعد ایک طویل عرصے تک ملک میں مساوات کے اصول کو نظر انداز کیا گیا۔ 2014 سے پہلے معاشرے کا ایک بڑا طبقہ بنیادی سہولیات سے محروم تھا۔ مسٹر مودی نے کہا کہ 2014 میں جب ملک نے انہیں خدمت کرنے کا موقع دیا اور حکومت چلانے کی ذمہ داری دی تو سب سے پہلے ہم نے ‘کم مراعات یافتہ طبقے کو ترجیح’ کے اصول کے ساتھ آگے بڑھنا شروع کیا اور خود حکومت ان لوگوں تک پہنچی۔ جو کبھی محروم رہا، اسکیموں کا فائدہ انہیں نہیں ملا۔ ہم ان لوگوں کی زندگیاں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں جنہیں حکومت کی طرف سے دہائیوں سے کوئی سہولت نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سوچ اور کام کرنے کے انداز میں تبدیلی آئی ہے تو ملک میں تبدیلی آنے والی ہے ۔ حکومت نے ملک کے غریب متوسط [؟][؟]طبقے کو ترجیح دی تو یکے بعد دیگرے کام کرنے کا انداز بدلنا شروع ہو گیا اور عوامی فلاح و بہبود کے نتائج سامنے آنے لگے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post

"وکسٹ بھارت سنکلپ یاترا"  پی ایم  مودی کی عوام  دوست ورک کلچر  کی گواہ۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

51000سے زیادہ تقرری خطوط تقسیم

30 نومبر 2023
صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ
تازہ ترین خبریں

صحافیوں کو آن لائن دھمکی دینے کا معاملہ

17 نومبر 2022
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d