Daily Aftab
26 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

by Online Desk
28 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 موبائل فون کی برآمدات ریکارڈ وقت میں پانچ ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگئی ہیں: نریندر مودی

ADVERTISEMENT

سرینگر/28نومبر/وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ موبائل فون کی برآمدات میں، اِس مالی سال میں اپریل سے اکتوبر کے درمیان، سال بہ سال دوگ ±نا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ وائس آف انڈیا کے مطابق موبائل فون کی برآمدات، 7 ماہ کے اندر 5 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہیں، جو پچھلے سال کی اسی مدّت کی، 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی رقم کے مقابلے، دوگ ±نا سے بھی زیادہ ہے۔ الیکٹرانکس اور IT کے وزیر مملکت راجیو چندر سیکھر کے، اِسی سلسلے کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت، مینوفیکچرنگ کے میدان میں لگاتار زبردست پیش رفت کر رہا ہے۔امید ہے کہ موجودہ رفتار سے کی جانے والی بھارتی برآمدات، اِس دسمبر کے شروع میں ہی، پورے مالی سال 2022کی برآمدات سے زیادہ ہوجائیں گی اور مالی سال 2023 کے اواخر میں یہ ساڑھے آٹھ سے نو ارب ڈالر کے درمیان رہیں گی۔ملک نے مالی سال 2022 میں پانچ ارب 80 کروڑ ڈالر کے موبائل فون برآمد کئے ہیں۔پیداوار سے متعلق ترغیب PIL اسکیم کی مدد سے، بھارت کے موبائل فون کی برآمدات میں Apple اور سیمسنگ کا 90 فیصد سے زیادہ حصہ ہے۔صنعتی ادارے انڈیا سیلیولراینڈ الیکٹرانک ایسوسی ایشن کے مطابق برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور بھارت کی موبائل درآمدات پر انحصار بھی کم ہوا۔2014-15 میں یہ درآمدات زیادہ سے زیادہ 78 فیصد تھیں جبکہ مالی سال 2022 میں یہ پانچ فیصد رہ گئیں۔PIL اسکیم کی وجہ سے Apple جیسی، دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون کمپنیاں اس بات کیلئے آمادہ ہوگئی ہیں کہ وہ اپنے کام کاج کا دائرہ بڑھائیں اور خود کو بھارت میں مستحکم کریں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
نمونیا سے 2030 تک ایک کروڑ سے زائد بچوں کی اموات کا خطرہ، تحقیق

ضلعی سطح پر بچوں میں بیماری کی رپورٹ تیاری کی جائے گی 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

بھارت مینوفیکچرنگ کے شعبے میں لگاتار پیش رفت کررہا ہے

28 نومبر 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d