Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر میں گزشتہ شب موسم کی سرد ترین ریکارڈ درج 

by Online Desk
20 نومبر 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گزشتہ 25برسوں میں ماہ نومبر میں درجہ اس قدر نہیں گرا ہے ۔ محکمہ موسمیات 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

سرینگر/وادی کشمیر میں رواں موسم سرماءسرد ترین رات0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سوموار کے روز دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 16ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اننت ناگ ،شوپیاں اور پلوامہ میں رات کا درجہ حرارت منفی ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ ادھر ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ اس طرح ماہ نومبر میںدن کے درجہ حرارت میں تنزلہ 25برسوں بعد دیکھی گئی ہے ۔دریں اثناءسرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں صبح کے وقت سخت دھند کی وجہ سے سڑکوں پر چلنا بھی مشکل ہوگیا ہے اور گاڑیاں صبح کے اوقات لائٹ جلاکر آہستہ آہستہ چلتے دیکھے گئے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وادی کشمیر میں سردی کی شدت دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے اور سرینگر میں گزشتہ رات 0.8ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے کئی اضلاع میں رات کا درجہ حرارت منفی انجماد سے نیچے ریکارڈ کیا گیا ہے ۔سرینگر میں تقریباً 2 ڈگری سینٹی گریڈ کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی، جو گزشتہ رات 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ بیس برسوں میں ماہ نومبر میں اس قدر درجہ حرارت کی گراوٹ نہیں دکی گئی ہے ۔ادھرصبح کے اوقات وادی کے دیگر اضلاع کے علاوہ شہر سرینگر کے بیشتر حصوں میں دھند کی ایک گھنی چادر چھائی ہوئی تھی جس سے مرئیت کم ہوئی اور صبح کے وقت مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے گیٹ وے ٹاو ¿ن قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اہلکار نے بتایا کہ اس جگہ کا کم از کم درجہ حرارت معمول سے 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔جنوبی کشمیر کے مشہور تفریحی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہے۔اہلکار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر میں بھی کوکرناگ میں کم از کم درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ اس جگہ کے لیے معمول تھا۔اہلکار نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے کپوارہ قصبے میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1. ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔عہدیدار نے بتایا کہ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور شمالی کشمیر میں دنیا کے مشہور اسکیئنگ ریزورٹ کے لیے یہ معمول تھا۔انہوں نے کہا کہ جموںمیں کم سے کم درجہ حرارت 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو اس جگہ کے لیے معمول تھا۔26 نومبر تک موسم خشک مگر ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم درجہ حرارت میں کسی اضافی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ جبکہ صبح و شام سخت سردی کے ساتھ ساتھ گہری دھند بھی ہوسکتی ہے ۔ دریں اثناءوادی میں سخت سردی کی وجہ سے جہاں عام لوگوں کو شدید دشواریاں پیش آرہی ہیں وہیں سکولی بچوں کی مشکلات بھی بڑھی ہے اور والدین کے ساتھ ساتھ عوامی حلقوں نے سکولوں کےلئے سرمائی تعطیلات کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پاکستان میں بجلی  غل ۔ کئی بڑے شہر تاریکی میں ڈوبے

شیڈول سے زائد بجلی کٹوتی سے پرہیز کیا جائے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں گزشتہ شب موسم کی سرد ترین ریکارڈ درج 

20 نومبر 2023
سپریم کورٹ کی تریپورہ انتخابات کیلئے حفاظتی دستوں کی تعیناتی پر غور کرنے ہدایت
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کی تریپورہ انتخابات کیلئے حفاظتی دستوں کی تعیناتی پر غور کرنے ہدایت

23 نومبر 2021
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d