Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وادی کشمیر میں حالات کافی تبدیل ہوئے ہیں

by Online Desk
17 نومبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

علیحدگی پسندی سوچ ختم ہوچکی ہے ،نوجوان اب اپنے مستقبل کو روشن بنانے کی طرف گامزن :منوج سنہا
سرینگر/جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں حالات اب تبدیل ہوچکے ہیں اور لوگ رات دھیر گئے تک اپنے کام انجام دے سکتے ہیں جبکہ پہلے خوف کے مارے پانچ بجے بعد گھروں سے نکلنا مشکل ہوجاتا تھا ۔ ایل جی نے کہا کہ اب جہلم کے کنارے لوگ شام کے بعد ٹہلنے کےلئے جاتے ہیں اور بلا خوف ہر کوئی اپنے گھر سے باہر نکلتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ملٹنسی کے خاتمہ کےلئے انتظامیہ پر عزم ہے ۔ ایک نجی چینل کے ساتھ انٹرویو کے دوران جموںوکشمیرکے ایل جی نے کہا کہ جموںو کشمیر میں حالات اب بہتر ہے ڈر خو ف ختم ہوگیاعام انسان اپنے آپ کومحفوظ تصور رکررہاہے ۔انہوںنے کہاکہ کئی برس پہلے جموںو کشمیر میں ایک سال میں ایک سو پچاس دن ہڑتالوں پتھربازی احتجاجوں مظاہروں کی نظر ہوا کرتے تھے اب صورتحال یہ ہے کہ نہ کہیں ہڑتال اور نہ ہی احتجاج ہورہے ہےںسنگ باری اب قصہ پار ینہ بن کررہ گیا ہے ۔جموںو کشمیرکے نوجوان اب درس وتدریس کھیل کود اور اپنے مستقبل کو تابناک بنانے کی طرف گامزن ہے۔انہوںنے کہاکہ علیحدگی پسند رجحان کو ختم کردیاگیا ہے اور ایسے لوگ جیلوں میں ہے اورایسے سوچ رکھنے والوں کے خلاف کسی بھی طرح کی نرمی نہیں بھرتی جائے گی ۔ایل جی نے کہاکہ علیحدگی پسندوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی ہم اپنے لوگوں سے بات کرتے ہےں ۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے جموںو کشمیرکوترقی کی منزلوںپر لے جانا ہے ہم نے ملک کو دنیاکی پانچویں سب سے بڑی معیشت بنانے کی خاطراپنی خدمات کوانجام دیناہے۔ انہوںنے کہاکہ ایم بی بی ایس کی سیٹیں پاکستان میں فراہم کی جاتی تھیں او رپیسے حریت کانفرنس کے لوگ جموںو کشمیرمیں وصول کیا کرتے تھے اب اس طرح کی کارروائیاں ہم نے ختم کردی ہے ۔انٹرویو کے دوران ایل جی نے کہاکہ موجودہ وقت میں رات دس بجے نوجوانوں کواب دریائی جہلم کے کنارے چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ایک وہ بھی دور تھا جب پانچ بجے کے بعد لوگوں کو اپنے گھروں کولوٹنے پرمجبور ہونا پڑتا تھا یہ بھی دور ہے کہ اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں میں درس وتدریس معمول کے مطابق ہورہاہے میدانوں ، سٹیڈیموںمیں نوجوان ہر طرح کے کھیل میں مشغول ہے ۔پولیس وفورسز کی جانب سے لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنایا جارہاہے ہر ایک کام اچھی طرح سے ہورہاہے او رحالات دن بدن بہترہورہے ہےں ۔سال 2022میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سیاح وارد کشمیر ہوئے رواں برس کے دوران اب تک ایک کروڑ 75لاکھ ملکی غیرملکی سیاح واردکشمیر ہوئے اورا س سال کے آخر تک یہ تعداد دو کروڑ پچیس لاکھ تک پہنچنے کے امکانات ہے ۔ایل جی نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ امن ترقی اور خوشحالی کے متمنی ہیں ٹارگٹ کلنگ ہوئی کئی بے گناہ مارے گئے اب اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے مین پاور اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایاجارہاہے ایسے معاملات کی باریک بینی سے تحقیقات ہوگی اور جڑتک پہنچاجائےگا جو بھی ملوث ہوگا انہیںکیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی بھی کسر باقی نہیں چھوڑدی جائے گی۔ انہوں نے کہا اداروں میں شفافیت لائی گئی بے ضابطگیوں بدعنوانیوں رشوتخوری میں ملوث ملازمین کے خلاف تحقیقات آخری مرحلے میںکسی کوبخشا نہیں جائےگا جوملازمین ملک دشمنی میں ملوث تھے ان میں سے 55کے قریب ملازمین کوبرطرف کیاگیاکسی کومعاف نہیں کیاجائےگا ۔2024کے پارلیمنٹ الیکشن میں بحثیت امیدوار الیکشن لڑنے کے سوال کاجواب دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میںوزیراعظم نریندر مودی کے حکم پر تعمیل کرتا ہوں آئیندہ بھی کرتارہوں جہاں کہیں بھی انہیںمیری ضرورت ہوگی میں اپنی خدمات انجام دیتا رہوں گا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ڈویژ نل کمشنر کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد

ڈویژ نل کمشنر کشمیر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر کو تین بڑے مسائل کا سامنا جن کو حل کرنا ہی ہوگا ۔ سنہا
تازہ ترین خبریں

وادی کشمیر میں حالات کافی تبدیل ہوئے ہیں

17 نومبر 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d