Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہماچل پردیش پہنچے مودی ، فوجیوں کے ساتھ منائی دیوالی 

by Online Desk
12 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کہا کشمیر کے بلند و بالا پہاڑ اور لداخ کے برفیلی میدانوں میں 

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

ہمارے فوجی اہلکار جب نگرانی کرتے ہیں تبھی ہم ملک میں تہوار کی خوشیاں مناسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم 

سرینگر /12 نومبر//وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سرحدوں کی حفاظت پر معمور ہمارے جوان ہمارے لئے سب سے خاص ہیں۔ انہوںنے کہا کہ سرحدوں پرچوکسی کے سبب آج ہم ملک میں خوشیاں منارہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ کشمیر کی پہاڑیوں اور لداخ کے برفیلے میدانوں میں فوجی اہلکار ہمارے لئے کھڑے ہوتے ہیں تاکہ ملک کی عوام چین کی نیند سوسکیں ۔ وزیر اعظم نے ہماچل پردیش میں چینی سرحد کے قریب فوجی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی مناتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ سماجی ویب سائٹ ایکس پر فوجی اہلکاروںکے ساتھ اپنی تصویر شیر کرتے ہوئے کہا کہ میں لیچا ہماچل پردیش پہنچ گیا ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ہندوستان-چین سرحد کے قریب ہماچل پردیش کے ایک دور دراز اور اسٹریٹجک علاقے لیپچا میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائی۔سماجی ویب سائٹ ایکس پر فوجیوں کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، ”اپنی بہادر سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے میں ہماچل پردیش کے لیپچا میں پہنچا۔“ وزیر اعظم نے فوجیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جب آپ سرحدوں پر راتوں کو جاگ کر سرحدوں کی حفاظت کرتے ہو تبھی دیش واسی چین کی نیند سوپاتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جموں کشمیر کی بلند و بالاپہاڑیوں پر سرد وگرم موسم میں اور لداخ کے برفیلے میدانوں میں جب فوجی پہرا دیتے ہیں تبھی ہم تہواریوں کی خوشیاں مناسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ ملک کے ان سپوتوں کی قربانیوںکو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔وزیر اعظم نے بتایا کہ بھاجپا حکومت نے اپنے فوجی بھائیوں کےلئے فلاح و بہبود کے کئے اقدامات اُٹھائے ہیں خاص کر ملک کےلئے اپنی جانیں دینے والے فوجی اہلکاروں کے اہلخانہ کی دیکھ بھال اور ان کو ہر ممکن سہولیت فراہم کرنے کےلئے خصوصی پیکیج چلائے جاررہے ہیں۔ہماچل پردیش کی سرزمین سے وزیر اعظم نے ملک کے عوام کو دیوالی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ انہیں چاہئے کہ وہ ملک کے نوجوانوں کو ہر خوشی میں یاد رکھیں ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نے اس سے پہلے بھی ہولی ،دیوالی اور دیگر تہوار سرحدوں پر تعینات فوجیوں کے ساتھ منائے ہیں ۔ 

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

ہاوس بوٹوں میں آگ ،متاثرین کی بھر پور باز آباد کاری کی جاے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش پہنچے مودی ، فوجیوں کے ساتھ منائی دیوالی 

12 نومبر 2023
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d