Daily Aftab
28 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پیوش گوئل نے’’ بھارت آٹا ‘‘کی فروخت کے لیے 100 موبائل وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

by Online Desk
06 نومبر 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 6؍ نومبر/ خوراک اور عوامی تقسیم، ٹیکسٹائل اور تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے ‘ بھارت’ برانڈ کے تحت گندم کے آٹے (آٹا) کی فروخت کے لیے 100 موبائل وین کو آج کرتویہ پتھ، نئی دہلی سے ہری جھنڈی دکھائی۔ آٹا ایک ایم  آر پی پر دستیاب ہوگا جس کی قیمت 27.50 فی کلو گرام  سے زیادہ نہیں ہوگی۔ عام صارفین کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت ہند کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کے سلسلے میں یہ تازہ ترین قدم  ہے۔ ’بھارت‘ برانڈ آٹا کی خوردہ فروخت کے آغاز سے مارکیٹ میں سستی قیمتوں پر سپلائی بڑھے گی، اور اس اہم غذائی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اعتدال لانے میں مدد ملے گی۔’بھارت‘ آٹاآج سے کیندریہ بھنڈار، نیفیڈ اور این سی سی ایفکے تمام فزیکل اور موبائل آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہو گا اور اسے دوسرے کو-آپ/ریٹیل آؤٹ لیٹس تک پھیلا دیا جائے گا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ مرکز کی مداخلت سے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹماٹر اور پیاز کے حوالے سے ماضی میں مختلف اقدامات کیے گئے تاکہ قیمتوں کو ٹھنڈا کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ مرکز بھارت  دال  60روپے  فی کلو گرام میں بھی فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام کوششوں سے کسانوں کو بھی کافی فائدہ ہوا ہے۔ جناب گوئل نے کہا کہ کسانوں کی پیداوار مرکز کی طرف سے خریدی جا رہی ہے اور اس کے بعد صارفین کو رعایتی شرح پر فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ مرکز کی مداخلت سے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے پاس صارفین کے ساتھ ساتھ کسانوں کی مدد کرنے کا وژن ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی

کانگریس کے اقتدار کے وقت جموں کشمیر سے چھتیس گڑھ اور منی پور تک 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تازہ ترین خبریں

پیوش گوئل نے’’ بھارت آٹا ‘‘کی فروخت کے لیے 100 موبائل وین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

06 نومبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d