Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خواتین ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش

by Online Desk
02 نومبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

تلنگانہ میں خواتین کو ہر ماہ 4000 روپے کا فائدہ دیں گے :راہل
نئی دہلی/امبٹ پلی/ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے تلنگانہ میں خواتین ووٹروں کو راغب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو خواتین کو 2500 روپے نقد دینے کے ساتھ ہی کل 4000 روپے ماہانہ کا فائدہ دیا جائے گا۔مسٹر گاندھی نے جمعرات کو تلنگانہ کے امبٹ پلی گا¶ں میں جمع ہونے والی خواتین کی ایک بڑی بھیڑ کے درمیان کہا کہ تلنگانہ میں وزیراعلیٰ کے سی آر کی لوٹ سے خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں، اس لیے کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست میں اقتدار میں آنے کے بعد زیادہ جتنا پیسہ وزیراعلیٰ چندر شیکھر را¶ نے تلنگانہ کے عوام سے لوٹے ہیں وہ سب پیسہ خواتین کے بینک کھاتوں میں ڈالا جائے گا۔انہوں نے کہا، “کانگریس کی حکومت بننے پر تلنگانہ کی خواتین کو ماہانہ 4000 روپئے کا فائدہ ملے گا۔ اس کے مطابق سب سے پہلے خواتین کے اکا¶نٹ میں 2500 روپے ہر ماہ جمع کیے جائیں گے ۔ 1000 روپے کا سلنڈر 500 روپے میں دیا جائے گا۔ خواتین کو سرکاری بسوں میں مفت سفر کی سہولت ملے گی اور اس سے انہیں ہر ماہ ہزاروں روپے کی بچت ہوگی۔ اس طرح تمام خواتین کو ہر ماہ 4000 روپے کا فائدہ ہوگا۔ بدعنوانی کے مسئلہ پر کے سی آر خاندان پر حملہ کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ تلنگانہ میں لڑائی دورالا تلنگانہ اور عوام کے درمیان ہے ۔ کے سی آر خاندان نے کالیشورم پروجیکٹ کے نام پر ریاست کے عوام سے ایک لاکھ کروڑ روپے چرائے ہیں۔ یہ پروجیکٹ وزیراعلیٰ کے سی آر اور کے سی آر خاندان کا اے ٹی ایم ہے ، جسے چلانے کے لیے 2040 تک تلنگانہ کے لوگ 31500 روپئے ہر سال تلنگانہ کے قرض کے لئے دیں گے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
انتخابات میں کئی نئے چہرے شاملراجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی 58 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری

انتخابات میں کئی نئے چہرے شاملراجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی 58 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ راجیہ سبھا کے ارکان کو زد و کوب کیا گیا، راہل گاندھی
تازہ ترین خبریں

خواتین ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش

02 نومبر 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d