ADVERTISEMENT
بھارت اور پاکستان کے مابین ٹی ٹونٹی میچ منسوخ کرنے کا کیا مطالبہ
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہمارے 9 فوجی جموں و کشمیر میں مارے گئے ہیں اور بھارت 24 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچ کھیلے گا۔ انہوںنے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم بھی خاموش ہے جو کہ قابل افسوس بات ہے ۔ اویسی نے ہندوستان اور پاکستان کے مابین 24اکتوبر کو ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ADVERTISEMENT














