ADVERTISEMENT
جموں/جموںو کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو مہا اشٹمی کے موقع پر شری ماتا ویشنو دیوی کے مندر میں پوجا کی اور جموں و کشمیر کی امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے پرارتھنا کی۔اس مبارک موقع پر گورنر نے بورڈ کی ویب سائٹ پر دو لسانی چیٹ بوٹ ‘لائیو درشن سہولت’ کا آغاز کیا اور روپا پبلی کیشن کی طرف سے ماتا ویشنو دیوی کی یاترا ‘ شکتی کی بھکتی’ پر ایک کتاب کا بھی اجرا کیا۔
ADVERTISEMENT