ADVERTISEMENT
پولیس نے جمعہ کے روز ایک فرار ملیٹنٹ جو کہ اس وقت پاکستان میں میم ہے کی پراپرٹی سیل کی ۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نور پورہ پلوامہ میں ملیٹنٹ فیروز احمد گنائی ولد نبر گنائی کی جائیداد این آئی اے کورٹ پلوامہ کی ہدایت پر اونتی پورہ پولیس نے ایک کنال 15مرلہ اراضی پر مشتمل جائیداد کو سیل کردیا ہے ۔
ADVERTISEMENT