Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر میں ابھی بھی کچھ پریشانیاں ہیں ۔ موہن بھاگوت

by Online Desk
17 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

موہن بھاگوت نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کے بیشتر التزامات کے منسوخ کرنے کے بعد بھی پریشانی پوری طرح حل نہیں ہوئی ہے اور اب بھی وہاں کی آبادی کا ایک حصہ آزادی کی بات کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل کی منسوخی سے قبل ترقیاتی سرگرمیوں کےلئے فنڈس کا 80فیصدی لیڈروں کے جیبوں میں جاتا تھا تاہم اب راستہ صاف ہوگیا ہے اور اب وہاں پر تعمیر و ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے تاہم ابھی بھی کئی دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ جموں وکشمیرکو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کے ہٹائے جانے سے پہلے ریاست کے لئے الاٹ کئے گئے 80 فیصد حصہ تو لیڈروں کی جیب میں چلا جاتا تھا۔ ناگپور میں ایک کتاب کے اجرا تقریب کے دوران موہن بھاگوت نے کہا کہ معاشرے کو آبادی کے اس حصے تک پہنچنا چاہئے تاکہ انہیں ہندوستان کے ساتھ مربوط کیا جاسکے۔موہن بھاگوت نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کے بیشتر التزامات کے منسوخ کرنے کے بعد بھی پریشانی پوری طرح حل نہیں ہوئی ہے اور اب بھی وہاں کی آبادی کا ایک حصہ آزادی کی بات کرتا ہے۔آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں جموں وکشمیر کا دورہ کیا تھا اور پایا کہ آرٹیکل 370 کے التزامات کو منسوخ کئے جانے سے ترقی کا راستہ صاف ہوا ہے۔ سنگھ سربراہ نے کہا کہ گزشتہ ماہ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے دیکھا کہ جموں وکشمیر کے مسلم طلبا کا کہنا تھا کہ وہ ہندوستان کا حصہ بنے رہنا چاہتے ہیں اور اب وہ بغیر کسی رکاوٹ کے ہندوستانی بنے رہ سکتے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ماضی میں جموں اور لداخ کو بھید بھاو کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور کشمیر وادی میں خرچ ہونے والے وسائل کا 80 فیصد حصہ مقامی لیڈروں کی جیب میں چلا جاتا تھا اور لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں مل پاتا تھا۔موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا کہ اب اس میں تبدیلی آئی ہے اور وہاں لوگوں کی زندگی میں خوشحالی ا?ئی ہے۔ انہوں نے کہا، ’اپنے بچوں کے ہاتھوں میں کتابوں کی جگہ پتھر پکڑانے والے لوگوں نے ان کی (دہشت گردوں) تعریفیں کرنا بند کردیا ہے۔ اب وہاں کھلا ماحول ہے۔ آنے والے کل میں وہاں انتخابات ہوں گے اور نئی حکومت کی تشکیل ہوگی‘۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وانی کپور کا گلیمرس انداز دیکھ کر سوشل میڈیا پرفوٹو وائرل

وانی کپور کا گلیمرس انداز دیکھ کر سوشل میڈیا پرفوٹو وائرل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں ابھی بھی کچھ پریشانیاں ہیں ۔ موہن بھاگوت
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر میں ابھی بھی کچھ پریشانیاں ہیں ۔ موہن بھاگوت

17 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d