Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 پی ایم مودی انجینئرز ڈے پر اختراع کاروں کی ستائش کی

by Online Desk
15 ستمبر 2023
A A
New Delhi, Apr 21 (ANI): Prime Minister Narendra Modi addressing Civil Servants on the 16th Civil Services Day celebrations, at Vigyan Bhawan, in  New Delhi on Friday. (ANI Photo)

New Delhi, Apr 21 (ANI): Prime Minister Narendra Modi addressing Civil Servants on the 16th Civil Services Day celebrations, at Vigyan Bhawan, in New Delhi on Friday. (ANI Photo)

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو انجینئرز ڈے کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس شعبے میں پیشہ ور افراد کی انتھک لگن گزشتہ برسوں میں ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ پر اپنے آفیشل ہینڈل پر ملک کے سب سے بڑے سول انجینئرز میں سے ایک ایم   ویشوریا کو خراج عقیدت پیش کیا، جن کی یوم پیدائش کو ‘ انجینئر ڈے’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سے پہلےمرکزی وزیر داخلہ  جناب امت شاہ نے انجینئر ڈے پر ٹیکنوکریٹس کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر داخلہ نے لیجنڈری انجینئر سر ایم ویشورایا کو بھی ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔ سر ایم ویشوریا کی یوم پیدائش کو انجینئر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔’X’ پر اپنی پوسٹ میں، جناب امت شاہ نے کہا کہ "انجینئروں نے معیشت کے ہر شعبے میں اپنا حصہ ڈال کر قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں تکنیکی انقلاب کی تشکیل میں ان کے کردار نے عالمی سطح پر ہندوستان کا وقار بلند کیا ہے۔ دعا ہے کہ یہ دن انہیں مزید حوصلہ دے کہ وہ ہماری قوم کے خوابوں کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ایکس پر اپنی ایک اور پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون کے وزیر نے کہا کہ  ویشورایا جی نے ہماری تہذیب کو اپنی لاجواب انجینئرنگ کی صلاحیتوں سے تقویت بخشی، ڈھانچے کی ایک وسیع رینج کو ڈیزائن اور تشکیل دیا۔ ان کی شراکتیں ہماری نئی نسلوں کے ذہنوں میں خوابوں کو ابھارتی رہیں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
 بینا ریفائنری کی توسیع  کا منصوبہ ’’ آتم نربھر  بھارت ‘‘کی جانب ایک  اور قدم۔ ہردیپ پوری

 ملک کو کھلے میں رفع حاجت کی لعنت سے آزاد کرایا گیا ۔ ہردیپ ایس پوری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 پی ایم مودی انجینئرز ڈے پر اختراع کاروں کی ستائش کی

15 ستمبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d