Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بچوں کےلئے ٹیکہ کاری سکول کھلنے میں مددگار ہوگی ۔ڈاک

by Online Desk
16 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بچوں کےلئے Covaxinٹیکہ لگانے کو منظوری ملنے کے تناظر میں ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے کہا ہے کہ بچوں کی ٹیکہ کاری سے سکول کھولنے کی راہ ہموار ہوگی ۔ ایسوسی ایشن نے کہا کہ کووڈ ویکسین دینے سے بچوں کو اپنے کلاس روموں میں جانے میں اہم رول اداکرے گا۔ بیان کے مطابق ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر کے صدر ڈاکٹر نثارالحسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچوں کو ٹیکہ دینے سے سکول دوبارہ کھولنے کےلئے بہت ضروری ہے ۔ ڈاکٹر نثارالحسن نے کہا ہے کہ بچوں کےلئے Covaxinکی منظوری کے بعد بچوں کےلئے ٹیکہ کاری مہم چلانے کےلئے اقدامات اُٹھائے جانے چاہئے کیوں کہ بچوں کی ٹیکہ کاری سے سکول دوبارہ کھولنے کی راہ ہموار ہوگی اور بچوں کو کلاس روموں میں جانے میں ٹیکہ کاری اہم رول اداکرے گی ۔ انہوںنے کہا کہ کووڈ 19کی وجہ سے لمبے عرصے تک سکول بند رہنے کی وجہ سے ہر سطح پر ایجوکیشن متاثر ہوئی ہے ۔ ڈاک صدر کا مزید کہنا ہے کہ سکول بند رہنے کے نتیجے میں نہ صرف بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی ہے بلکہ اس سے بچوں کی سماجی اور ذہنی نشونما ءبھی متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاہم اب ہمارے پاس ویکسین ہے جس سے بچے سکول واپس جاسکتے ہیں اور بچوں کی ٹیکہ کاری سے سکول بچوں کےلئے محفوظ ثابت ہوسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ماہرین کی کمیٹی نے بھارت بائیٹک کے Covaxinکو بچوں کےلئے ہنگامی طور پر منظوری دی ہے ۔ اور یہ ویکسین 2برس سے 18برس تک کے بچوں کو دی جاسکتی ہے اور یہ ویکسین بچوں کےلئے محفوظ قراردی گئی ہے جس سے بچوں کو کووڈ19سے دور رکھا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دیکھا گیا ہے کہ بچوں میں وائرس آنے کے بعد انہیں معمولی بیماری لگ جاتی ہے تاہم بچے وائرس کو بڑی تیزی کے ساتھ دوسروں تک پھیلاسکتے ہیںاور بچوں کی ٹیکہ کاری کے بغیر کوروناوائرس کو ہرانا ناممکن ہے ۔ ہم زیادہ بہتر قوت مدافت تب تک حاصل نہیں کرسکتے ہیں جب تک نہ بچوں کو ٹیکہ لگایا جاسکے اور بہتر قوت مدافت تب ہی حاصل کی جاسکتی ہے جب زیادہ سے زیادہ آبادی کوٹیکے لگائے جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کمونٹی میںبہتر قوت مدافت پیدا کرنے کےلئے ہمیں 80سے 90فیصدی آبادی کو ویکسین دینا لازمی ہوگااور آبادی کاایک بڑا حصہ بچوں پر مشتمل ہے ۔ ڈاک صدرنے کہاکہ جموں کشمیر میں 4.8ملین بچے ہیں جو مجوعی آبادی کا 38.4فیصدی ہے ۔ ڈاکٹر نثارالحسن نے کہاکہ بچوں کی ٹیکہ کاری سے نہ صرف بچے وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ اس سے آبادی کا ایک بڑا حصہ ٹیکہ کاری کے زمرے میں آئے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
میڈیا کے ذریعے مجھ سے بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ سونیا گاندھی

میڈیا کے ذریعے مجھ سے بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ سونیا گاندھی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بچوں کےلئے ٹیکہ کاری سکول کھلنے میں مددگار ہوگی ۔ڈاک
تازہ ترین خبریں

بچوں کےلئے ٹیکہ کاری سکول کھلنے میں مددگار ہوگی ۔ڈاک

16 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d