Daily Aftab
16 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لداخ میں ایل او سی کی اصل صورتحال لوگوں کو معلوم ہونی چاہئے ۔ راہل گاندھی

by Online Desk
16 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مودی حکومت چینی دراندازی کے بارے میں کہتی رہی ہے کہ نہ کوئی وہاں آیا اور نہ کوئی وہاں گیا۔ لیکن پھر بھی چین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت چین کے حوالے سے مسلسل کنفیوزن کی صورتحال پیدا کر رہی ہے۔ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایل اے سی پر اصل صورت حال کیا ہے۔ لوگوں کو حکومت سے جاننے کا حق ہے کہ چین نے لداخ میں کتنے علاقوں میں دراندازی کی ہے۔اطلاعات کے مطابق کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھوٹان اور چین کے درمیان سرحدی تنازع کو حل کرنے کے لیے طے پانے والے معاہدے پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایاہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ دوستوں کوکھونا اس حکومت کی خارجہ پالیسی ہے۔ بھوٹان اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے سے متعلق ایک خبر شیئر کرتے ہوئے ، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ حکومت ہند کی خارجہ پالیسی۔ دوست کوکیسے کھوناہے اور کسی پرکوئی اثرنہیں ڈالناہے۔راہل نے کہا کہ مودی حکومت چینی دراندازی کے بارے میں کہتی رہی ہے کہ نہ کوئی وہاں آیا اور نہ کوئی وہاں گیا۔ لیکن پھر بھی چین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت چین کے حوالے سے مسلسل کنفیوزن کی صورتحال پیدا کر رہی ہے۔ لوگوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایل اے سی پر اصل صورت حال کیا ہے۔ لوگوں کو حکومت سے جاننے کا حق ہے کہ چین نے لداخ میں کتنے علاقوں میں دراندازی کی ہے۔ بھوٹان نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ چین کے ساتھ طویل عرصے سے زیر التوا سرحدی تنازع کو حل کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھوٹان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ3 فیز کے خاکہ سے متعلق ایم او یو سرحدی مذاکرات کو رفتار دے گا۔اس میں کہا گیا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ یہ بلیو پرنٹ اچھی سمجھ اور وسیع القلبی جذبے سے نافذ کیا جائے گا۔ یہ سرحدی مذاکرات کو ایک کامیاب نتیجے پر لے جائے گا جو دونوں کے لئے قابل قبول ہو۔اس پیش رفت پرہندوستان نے کہا کہ اس نے اس کا نوٹس لیا ہے۔ اس سلسلے میں بھوٹان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس پر کہا کہ ہم نے بھوٹان اور چین کے درمیان معاہدے کا نوٹس لیا ہے۔ ہمیں یہ جانکاری ملی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ا?پ جانتے ہیں کہ بھوٹان اور چین 1984 سے ایک دوسرے کے ساتھ سرحدی مذاکرات کر رہے ہیں اور اسی طرح ہندوستان بھی چین کے ساتھ سرحدی مذاکرات کر رہا ہے۔ پھر چین نے اس علاقے میں سڑک کو وسعت دینے کی کوشش کی۔ بھوٹان نے کہا تھا کہ یہ علاقہ اس کا ہے اور اس وقت ہندوستان نے بھوٹان کے دعوے کی حمایت کی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بچوں کےلئے ٹیکہ کاری سکول کھلنے میں مددگار ہوگی ۔ڈاک

بچوں کےلئے ٹیکہ کاری سکول کھلنے میں مددگار ہوگی ۔ڈاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کسانوں کو انصاف دلانا ہمارا فرض ہے :راہل گاندھی
تازہ ترین خبریں

لداخ میں ایل او سی کی اصل صورتحال لوگوں کو معلوم ہونی چاہئے ۔ راہل گاندھی

16 اکتوبر 2021
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا
جموں و کشمیر

ہریسہ شدید سردی میں حرارت پیدا کرنے والا کھاناہریسہ کشمیری تاریخ اور ثقافت کا حصہ بن گیا

17 دسمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d