Daily Aftab
26 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہر کسی کو سیکورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی ۔ آئی جی پی

by Online Desk
16 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

الٹابولنا مین اسٹریم لیڈران کا کام ہے کی بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ ہر کسی کو سیکورٹی فراہم نہیںکی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کا پتہ ہے کہ صورتحال سے کیسے نمٹنا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پریس کالونی سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے کہا کہ ہم بار بار یہ بات کہہ رہے کہ کشمیر میںکوئی سیکورٹی چو ک نہیں ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ان افراد کو نشانہ بنایا گیا جنہیں سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی اور ہر کسی کو سیکورٹی فراہم کرنا ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے ۔ اآئی جی پی کشمیر نے کہا کہ شہری ہلاکتوں میںملوث جنگجوﺅں میں سے دو کو پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تین کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے اور انہیں بھی جلد ہلاک کیا جائے گا ۔ شہری ہلاکتوں پر مین اسٹریم لیڈران کی جانب سے اٹھائیں گئے سولات کے بارے میںپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں آئی جی پی کا کہنا تھا کہ مین اسٹریم لیڈران کا کام ہے الٹا پلٹا کہنا ۔ انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر پولیس ایک پرپروفیشنل فورس ہے اور ہم جانتے ہیں کہ کس طرح سے صورتحال کے ساتھ نمٹنا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بندرو کی ہلاکت کے بعد ہم اس کوشش میںہے کہ کشمیر میں امن کو بنائے رکھیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری ہلاکتوں کے بعد آپریشن تیز کر دئے گئے اور دو جنگجو جو شہری ہلاکتو ں میںملوث تھے ان کو مار ا گیا ہے جبکہ مزید تین کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے اور ان کو بھی جلد ہی ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ پانپور جھڑپ کے بارے میں آئی جی کشمیر نے کہا کہ گزشتہ شام اونتی پورہ پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع ملی کہ لشکر کمانڈر اپنے ساتھی سمیت درنگہ بل پانپور میںموجود ہے جس کے بعد وہاں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران وہاں ایک عمارت میں چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی او ر جھڑپ شروع ہوئی ۔ آئی جی پی کا مزید کہنا تھا کہ جنگجوﺅں کو سرینڈر کرنے کی پیشکش کی گئی تاہم انہوںنے پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے فائرنگ شروع کی اور جوابی کارورائی میں دونوں جنگجو مارے گئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمر کھانڈے لشکر کا کمانڈر تھا اور وہ باغات سرینگر میں دو پولیس اہلکار کی ہلاکت میںملوث تھا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
فوجی آفیسر سمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مینڈھر پونچھ میں تیسرے بھی آپریشن جاری

فوجی آفیسر سمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مینڈھر پونچھ میں تیسرے بھی آپریشن جاری

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہر کسی کو سیکورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی ۔ آئی جی پی
تازہ ترین خبریں

ہر کسی کو سیکورٹی فراہم نہیں کی جا سکتی ۔ آئی جی پی

16 اکتوبر 2021
دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے
تازہ ترین خبریں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متواتر نویں دن مستحکم

15 اپریل 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d