Daily Aftab
24 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کیلئے کوئی ایجنڈا دستیاب نہیں: سونیا گاندھی

by Online Desk
06 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

”حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو واضح طور پر نہیں بتایا کہ اجلاس بلانے کی ضرورت کیوں پیش آئی“

نئی دہلی/کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے 18 ستمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے اور حکومت سے اس پانچ روزہ خصوصی اجلاس کا ایجنڈا فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ محترمہ گاندھی نے کہا کہ 18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا گیا ہے ، لیکن حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو واضح طور پر نہیں بتایا کہ اجلاس بلانے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔ اس اجلاس میں کیا ایجنڈا ہوگا اور کون کون سے بل پاس کئے جانے ہیں۔ خصوصی اجلاس کے پانچوں دن سرکاری کام کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے ۔ انہوں نے لکھا، ”آپ نے 18 ستمبر سے پانچ دن کے لیے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا ہے ۔ میں آپ کو یاد دلانا چاہتی ہوں کہ یہ خصوصی اجلاس دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بغیر بلایا گیا ہے۔ کسی اپوزیشن جماعت کو اس کے انعقاد کی وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی کے پاس اس حوالے سے کوئی ایجنڈا دستیاب ہے ۔ حکومتی دستاویز کے ذریعے سیشن کے حوالے سے اپوزیشن کو صرف یہ اطلاع دی گئی ہے کہ پارلیمنٹ کا پانچ روزہ اجلاس ‘سرکاری کام کاج’ کے لیے بلایا گیا ہے۔ محترمہ گاندھی نے کہا، "عام طور پر خصوصی اجلاس سے پہلے ایجنڈے کی ضرورت کے بارے میں اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ بات چیت ہوتی ہے اور اتفاق رائے بنایا جاتا ہے ۔ خصوصی اجلاس کا ایجنڈا بھی پہلے سے طے ہوتا ہے اور اتفاق رائے تک پہنچنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اجلاس بلایا جا رہا ہے اور ایجنڈا طے نہیں کیا گیا اور نہ ہی اتفاق رائے تک پہنچنے کی کوئی کوشش کی گئی ہے ۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کے لیڈر نے کہا کہ اس کے باوجود ان کی پارٹی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرے گی اور عوام سے جڑے مسائل کو اٹھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس پانچ روزہ سیشن کے دوران مہنگائی، منی پور تشدد، ہریانہ میں تشدد جیسے مسائل پر بات ہونی چاہئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا کٹراہ میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گوروکل کےیوم تاسیس کی تقریب سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹراہ میں شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ اور ایس ایم وی ڈی گوروکل کےیوم تاسیس کی تقریب سے خطاب

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سونیا گاندھی سخت سیکورٹی میں شملہ پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کیلئے کوئی ایجنڈا دستیاب نہیں: سونیا گاندھی

06 ستمبر 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
سرینگر جموںشاہراہ پر 10ہزارسے زائدگاڑیوںکو روانہ کیا گیا
تازہ ترین خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر نئی ٹنل کی تعمیر مکمل
پندر ہ مارچ کو وزیر اعظم ورچول موڈ پر افتتاح کریں گے

12 مارچ 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d