Daily Aftab
12 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر میں 6 ای گاڑیوں کی ٹرائل رن

by Online Desk
24 اگست 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جمعرات کو سری نگر میں 6 ای بسوں کی ٹرائل رن انجام دی گئی۔اس موقع پر سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے سی ای او اطہر عامر خان نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ای گاڑیاں سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کل ایک سو گاڑیاں ہیں جو پورے شہر میں چلیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ ان ای گاڑیوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ دور ہوگا اور لوگوں کو کافی آرام پہنچے گا۔موصوف سی ای او نے کہا کہ سرخ رنگ کی یہ گا?ڑیاں ایکو فرنڈلی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ائیر کنڈیشنڈ بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے دروازوں اور دیگر اہم جگہوں پر کیمرے لگے ہوئے ہیں جس سے ڈرائیور کو گاڑی پر پورا کنٹرول حاصل ہونے میں مدد ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹاٹا ماڈل کی سروس ہیں اور ہم نے ان سے گاڑیاں خریدی نہیں ہیں بلکہ سروس کا معاہدہ کیا ہے۔اطہر عامر نے کہا کہ یہ گاڑیاں اگلے بارہ برسوں تک چلیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہر گاڑی فی دن 2 سو کلو میٹر چلے گی اور ان کے لئے روٹس کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان گاڑیوں کی ڈیجٹل بورڈنگ اور لائیو ٹریکنگ سہولیات ہیں تاکہ مسافر کو یہ معلوم ہوسکے کہ کس وقت یہ گاڑی کہاں ہوگی۔بتادیں کہ جموں وکشمیر حکومت کل 2 سو ای گاریاں حاصل کی ہیں جن میں سے ایک سو کشمیر کے لئے ایک سو جموں کے لئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چاول اور گندم کے بعد چینی کی برآمدات پر پابندی کا امکان

چاول اور گندم کے بعد چینی کی برآمدات پر پابندی کا امکان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر میں 6 ای گاڑیوں کی ٹرائل رن
تازہ ترین خبریں

سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر میں 6 ای گاڑیوں کی ٹرائل رن

24 اگست 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کا کاشی وشوناتھ مندر- گیان واپی مسجد پر فوری حکم دینے سے انکار

13 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں)

15 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d