Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پی ایم مودی  دنیا کی 5ویں سب سے بڑی معیشت بننے کا سہرا

by Online Desk
15 اگست 2023
A A
PM addressing the Nation on the occasion of 77th Independence Day from the ramparts of Red Fort, in New Delhi on August 15, 2023.

PM addressing the Nation on the occasion of 77th Independence Day from the ramparts of Red Fort, in New Delhi on August 15, 2023.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 ہندوستان کے 140 کروڑ لوگوں کی کوششوں کے سر باندھا
 نئی دلی/ 77ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے 10ویں سے دنیا کی 5ویں بڑی معیشت تک پہنچنے کا سہرا ہندوستان کے 140 کروڑ لوگوں کی کوششوں کے سر باندھا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا اس لیے ممکن ہوا ہے کہ اس حکومت نے لیکیج کو روکا، ایک مضبوط معیشت بنائی اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے زیادہ سے زیادہ رقم خرچ کی۔وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ آج میں لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ جب ملک معاشی طور پر خوشحال ہوجاتا ہے تو اس سے خزانہ نہیں بھرتا۔ اس سے قوم اور اس کے لوگوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر حکومت اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک ایک پیسہ خرچ کرنے کا عہد کرے تو نتائج خود بخود سامنے آجاتے ہیں۔ 10 سال پہلے حکومت ہند ریاستوں کو 30 لاکھ کروڑ روپے بھیجتی تھی۔ پچھلے 9 سالوں میں یہ ہندسہ 100 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ان نمبروں کو دیکھ کر آپ محسوس کریں گے کہ اتنی بڑی تبدیلی صلاحیتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ کے سبب ممکن ہوئی ہے!جناب مودی نے کہا کہ خود کے روزگار کے محاذ پر نوجوانوں کو ان کے پیشے کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ دیے گئے ہیں۔ 8 کروڑ لوگوں نے نیا کاروبار شروع کیا ہے اور یہی نہیں ہر کاروباری نے ایک یا دو لوگوں کو روزگار دیا ہے۔ اس طرح سے (پردھان منتری) مدرا یوجنا سے مستفید ہونے والے 8 کروڑ شہری 8-10 کروڑ نئے لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔کووڈ-19 کی وبا کا ذکر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ ایم ایس ایم ای کو 3.5 لاکھ کروڑ روپے بطور قرض دے کر انھیں دیوالیہ ہونے کی بچایا گیا۔ انھیں مرنے نہیں دیا گیا، انھیں طاقت دی گئی۔نئے اور توقعاتی متوسط طبقے کے بارے میں، جناب مودی نے کہا کہ جب ملک میں غریبی کم ہوتی ہے، تو متوسط طبقے کی طاقت بہت بڑھ جاتی ہے اور میں آپ کو گارنٹی کے ساتھ یقین دلاتا ہوں کہ آنے والے پانچ سالوں میں یہ ملک دنیا کی پہلی تین بڑی معیشتوں میں اپنی جگہ بنالے گا۔ آج 13.5 کروڑ لوگ غریبی سے نکل کر متوسط طبقے کی طاقت بن چکے ہیں۔ جب غریبوں کی قوت خرید بڑھتی ہے تو متوسط طبقے کی کاروباری قوت بڑھ جاتی ہے۔ جب گاؤں کی قوت خرید بڑھتی ہے تو قصبے اور شہر کا معاشی نظام تیز رفتاری سے چلتا ہے۔ یہ باہم جڑا ہوا ہمارا معاشی چکر ہے۔ ہم اسے طاقت دے کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔مزید برآں، وزیر اعظم نے کہا کہ جب انکم ٹیکس کی حد (استثنیٰ) کو 2 لاکھ روپے سے بڑھاکر 7 لاکھ روپے کردیا جاتا ہے تو اس کا سب سے بڑا فائدہ تنخواہ دار طبقے، بالخصوص متوسط طبقے کو ہوتا ہے۔دنیا کو اجتماعی طور پر درپیش حالیہ مسائل کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا ابھی تک کووڈ-19 کی وبا کے اثرات سے نہیں نکلی تھی کہ جنگ نے ایک نیا مسئلہ پیدا کردیا۔ آج دنیا مہنگائی کے بحران سے دوچار ہے۔مہنگائی سے لڑنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ہندوستان نے مہنگائی پر قابو پانے کی پوری کوشش کی ہے۔ ہم یہ نہیں سوچ سکتے کہ ہمارے اطوال و ظروف دنیا سے بہتر ہیں، مجھے اس سمت میں مزید اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ اپنے ہم وطنوں پر مہنگائی کا بوجھ کم ہوسکے۔ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے میری کوششیں جاری رہیں گی۔‘‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا

سستی قیمتوں پر ادویات دستیاب کرانے کے لیے حکومت 25000 جن اوشدھی کیندر کھولے گی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پی ایم مودی  دنیا کی 5ویں سب سے بڑی معیشت بننے کا سہرا
تازہ ترین خبریں

پی ایم مودی  دنیا کی 5ویں سب سے بڑی معیشت بننے کا سہرا

15 اگست 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d