Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شوپیان میں 2جھڑپوں کے دوران 5جنگجو ہلاک :پولیس

by Online Desk
12 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شوپیان کے تلرن امام صاحب علاقے میں جنگجو ﺅںکے چھپے ہونے کی مخفی اطلاعات ملی تھی، جس کے بعد انہوں نے علاقے کا محاصرہ کیا اور تلاشی کارروائی شروع کردی۔لوگوں نے بتایا کہ شام8بجے تک جنگجوﺅں کو ہتھیار ڈالنے پر قائل کرنیکی کوششیں کی گئیں لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکی اسکے بعد پولیس کے اےک ڈی اےس پی نے اپیلیں کیں اور علاقے کے معززین کی خدمات بھی حاصل کی گئیں جنہوں نے جنگجوﺅں کو قائل کرنا چاہا لیکن سبھی کوششیں بے سود ثابت ہوئیںاسکے بعد 9بجکرپانچ منٹ پر جنگجوﺅں کیخلاف فورسز کا آپریشن شروع کیا گیا جو دن کے 12بجکر 30منٹ تک جاری رہا۔معلوم ہوا ہے کہ جھڑپ کے ساتھ ہی فورسز کی مزید کمک طلب کی گئی جبکہ علاقے کو پوری طرح سیل کر دیا گیا اور جنگجوﺅں کے فرار ہونے کے تمام راستے کو سیل کر دیا گیا ۔ اس دوران مکان پر مارٹر شلنگ بھی کی گئی جس سے مکان کو شدید نقصان پہنچا اور تینوں جنگجو جاح بحق ہوئے فائرنگ کا تبادلہ تھم جانے کے ساتھ ہی جھڑپ کے مقام سے تلاشی کے دوران تےن جنگجو کی لاش بر آمد کر لی گئی اور اس کے قبضے سے ہتھیار بھی بر آمد کر لیا گیا۔ فورسز کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے کیونکہ یہ تینوں جنگجو کئی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ مارے گئے تین جنگجوﺅں میں ضلع گاندربل کا رہنے والا مختار احمد شاہ بھی شامل ہے جو پولیس کے مطابق سرینگر میں حالیہ ایک پانی پوری بیچنے والے کی ہلاکت میں شامل تھا۔ فورسز نے تینوں جنگجوﺅں کو سرینڈر کرنے کی اپیل بھی کی تھی لیکن انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی اور جوابی کارروائی میں تینوں جنگجومارے گئے۔ جھڑ پ کے دوران جس مکان میں جنگجو موجود تھے اس مکان کو نذر آتش کرکے زمین بوس کردیا گیا ہے۔ مہلوک جنگجوو¿ں کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ کچھ قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔اھر سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوو¿ں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فوج کی 34 آر آر، سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے شوپیاں کے فری پورہ گاو¿ں کو محاصرے میں لےااور تلاشی کارورائی شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں اس وقت گولیوں کی گن گرج سنائی دی جب فوج و فورسز اہلکاروں نے بستی کی طرف پیش قدمی کی کوشش کی جس میں جنگجوﺅں چھپے بیٹھے تھے تو بستی میںموجود جنگجوﺅںنے فرار ہونے کی کوشش میں اندھا دھند گولیاں برسائی۔ گولیوں کی گن گرج کے ساتھ ہی علاقے کے لوگ گھروں میں سہم کر دہ گئے جبکہ ابتدائی فائرنگ کے ساتھ ہی فوج و فورسز نے علاقے کا محاصرہ تنگ کر دیا اور فوج و فورسز کی مزید کمک طلب کر لی گئی جس کے ساتھ ہی پورے علاقے کو سیل کرکے جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی گولی باری میں دو عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوئے ہےں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لائن آف کنٹرول پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوج تیار ،معمولی حرکتوں سے عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں / ڈی پی پانڈے

جنگجومخالف کارروائیاں انسانی سراغ رسانی پر مبنی:لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شوپیان میں 2جھڑپوں کے دوران 5جنگجو ہلاک :پولیس
تازہ ترین خبریں

شوپیان میں 2جھڑپوں کے دوران 5جنگجو ہلاک :پولیس

12 اکتوبر 2021
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترامکرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل
ادارتی

’غریب اور نادار خاندانوں کے جذبات کا احترام
کرتے ہوئے افطار کے دسترخوانوں اور کھانوں کی تصویریں شیئر نہ کریں۔ ذی حس طبقہ کی اپیل

27 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d