Daily Aftab
22 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تین ریاستوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اسمگلنگ

by Online Desk
30 جولائی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دہلی میں بچوں کی اسمگلنگ میں کورونا وبا کے بعد 68 فیصد کا زبردست اضافہ
نئی دہلی/ اتر پردیش، بہار اور آندھرا پردیش سے سال 2016 اور 2022 کے درمیان سب سے زیادہ بچوں کی اسمگلنگ ہوئی ہے ، جبکہ دہلی میں بچوں کی اسمگلنگ میں کورونا وبا کے بعد 68 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ یہ معلومات ملک میں بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہیں۔ یہ رپورٹ نوبل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی تنظیم کیلاش ستیارتھی چلڈرن فا¶نڈیشن (کے ایس سی ایف) نے گیمز 24×7′ کے ساتھ مشترکہ طورپر اتوار کوجاری کی۔ یہ رپورٹ ‘چائلڈ ٹریفکنگ ان انڈیا: ان سائٹس فرام سچوئیشن ڈاٹا انالیسس اینڈ دی نیڈ فار ٹیک- ڈریوین انٹر وینشن اسٹریٹجی’ کی طرف سے آج انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی۔ ملک میں 2016 اور 2022 کے درمیان 21 ریاستوں اور 262 اضلاع میں کے ایس سی ایف اور اس کی ایسوسی ایٹ تنظیموں کے ذریعے جمع کیے گئے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے ۔ چائلڈ لیبر کا شکار ہونے والے بچوں کی حالت پر روشنی ڈالتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 13 سے 18 سال کی عمر کے بچے زیادہ تر دکانوں، ڈھابوں اور صنعتوں میں کام کرتے ہیں لیکن کاسمیٹکس ایک ایسی صنعت ہے جس میں پانچ سے آٹھ سال تک کے بہت چھوٹی عمر کے بچوں سے بھی کام لیاجاتا ہے ۔ بچائے گئے 80 فیصد بچوں کی عمریں 13 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ اس کے علاوہ، 13 فیصد بچوں کی عمریں نو سے بارہ سال کے درمیان تھیں، جب کہ پانچ فیصد نو سال سے بھی کم عمر کے تھے ۔ سال 2016 اور 2022 کے درمیان 18 سال سے کم عمر کے 13549 بچوں کو چائلڈ لیبر اور بچوں کی اسمگلنگ سے آزاد کرایا گیا۔ بچہ مزدوروں کا سب سے بڑا حصہ ہوٹلوں اور ڈھابوں میں اپنا بچپن کھو رہا ہے جہاں 15.6 فیصد بچے کام کر رہے ہیں۔ اس کے بعد 13 فیصد بچے آٹوموبائل اور ٹرانسپورٹ انڈسٹری میں اور 11.18 فیصد بچے ٹیکسٹائل اور ریٹیل کی دکانوں میں کام کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے بعد ملک کی ہر ریاست میں بچوں کی اسمگلنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔ سب سے بری حالت اتر پردیش کی ہے ۔ یہاں کورونا سے پہلے 2016 سے 2019 کے درمیان سالانہ اوسطاً 267 بچوں کی اسمگلنگ ہوتی تھی جو کہ وبائی امراض کے بعد 2021-22 میں 1214 تک پہنچ گئی۔ وبا کے بعد کرناٹک میں بچوں کی اسمگلنگ کے معاملات میں براہ راست 18 گنا اضافہ ہوا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی، ریاستی حکومتوں اور ریلوے پروٹیکشن فورس (آرپی ایف) اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) جیسے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے فوری کارروائیوں سے بچوں کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو پکڑنے میں مدد ملی ہے ۔ نیز، اس سے بچوں کی ٹریفکنگ کے خلاف آگاہی پھیلانے میں بھی مدد ملی ہے ، جس سے بہت سے بچوں کو اسمگلنگ کا شکار بننے سے بچایا جاسکا ہے اور اس کی وجہ سے درج معاملات کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پام آئل مشن کی شروعات اگست میں

پام آئل مشن کی شروعات اگست میں

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تین ریاستوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اسمگلنگ
تازہ ترین خبریں

تین ریاستوں میں سب سے زیادہ بچوں کی اسمگلنگ

30 جولائی 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d