Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کٹھوعہ میں سیلاب اور اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں 8 افراد از جان، متعدد ڈھانچوں کو نقصان

by Online Desk
19 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں/جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بنی علاقے میں سیلاب اور اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں 8افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ کٹھوعہ کے کئی علاقوں میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے جس وجہ سے متعدد ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے بنی علاقے کے سرجن مورہا ارود بلاک میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں مشتاق احمد اور عبدالقیوم کے رہائشی مکانات زمین بوس ہو گئے۔انہوں نے کہاکہ مکانوں کے نیچے بچوں سمیت پانچ افراد دب گئے جن میں سے پولیس اور مقامی رضاکاروں نے ایک کی لاش بر آمد کی ہے جس کی شناخت عارف احمد ولد عبدالقیوم کے بطور ہوئی ہے۔ان کے مطابق ملبے کے نیچے سے تین افراد کی لاشیں باز یاب کی گئیں جبکہ دو کی تلاش ہنوز جاری ہے۔ایس ایس پی کٹھوعہ شیو دیپ سنگھ نے بتایا کہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملبے سے تین افراد کی لاشیں برآمد کی گئیں جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔دریں اثنا معلوم ہوا ہے کہ بنی تحصیل کے مانڈھوتہ علاقے میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ایک خاتون کی موت واقع ہوئی ہے۔متوفی خاتون کی شناخت نسیمہ بیگم زوجہ محمد رفیق کے بطور ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق بنی تحصیل کے سیتی علاقے می مٹی کے تودے کے ملبے سے ایک 7 سالہ طالب علم کی اپنی رہائش گاہ کے نزدیک ہی لاش بر آمد کی گئی۔متوفی طالب علم کی شناخت اجے سنگھ ولد مہیندر سنگھ ساکن سیتی کے بطور ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ بنی تحصیل کے بھلاری علاقے میں شام لال ولد تارا چند نامی ایک شخص مٹی کے تودے کی زد میں آگیا جس کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ بھاری بارشوں کے نتیجے میں کٹھوعہ ضلع میں درجنوں ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک پل کو بھی پانی کے تیز بہاو نے اپنے ساتھ بہا کر لیا۔ذرائع نے بتایا کہ ندی نالوں کے نزدیک ر ہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی کئی علاقوں میں گھس آنے کی وجہ سے لوگوں کو عبور و مرور میں دقتیں پیش آرہی ہیں۔انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ندی نالوں کے نزدیک جانے سے گریز کریں کیونکہ پانی خطرے کے نشا ن سے اوپر بہہ رہا ہے۔علاوہ ازیں جموں کے توی ندی میں بھی پانی کی سطح میں کافی اضافہ ہوا ہے جبکہ دریائے چناب میں بھی طغیانی آئی ہوئی ہے جس وجہ سے ان علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں میں خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا ہے۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرنکوٹ پونچھ جنگلات میں تصادم پاکستانی لشکر کمانڈر ابو زرار جاں بحق

کپوارہ مڑھل سیکٹر میں دو غیر ملکی جنگجو مارے گئے، بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد :دفاعی ترجمان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی میں موسلا دھار بارش،41سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، پانی بھر جانے سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین خبریں

کٹھوعہ میں سیلاب اور اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں 8 افراد از جان، متعدد ڈھانچوں کو نقصان

19 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d