Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

چندریان 3 ہماری قوم کی امیدوں اور  خوابوں کو لے کر جائے گا۔ پی ایم مودی

by Online Desk
14 جولائی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 پیرس//وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے تیسرے قمری مشن چندریان -3 کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ایک ٹویٹ تھریڈ میں، وزیر اعظم نے کہا:’’جہاں تک ہندوستان کے خلائی شعبے کا تعلق ہے، 14 جولائی 2023 ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ چندریان 3، ہمارا تیسرا قمری مشن، اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔ یہ شاندار مشن ہماری قوم کی امیدوں اور خوابوں کو لے کر جائے گا۔چندریان 3 مدارتک پہنچانے کے مخصوص اصول واعمال کی تکمیل کےبعد قمری منتقلی ہیئتی راستے میں داخل کردیا جائے گا۔ 300,000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرتے ہوئے یہ آنے والے ہفتوں میں چاند تک پہنچ جائے گا۔ جہاز میں موجود سائنسی آلات چاند کی سطح کا مطالعہ کریں گے اور ہمارے علم میں اضافہ کریں گے۔ہمارے سائنسدانوں کی بدولت، ہندوستان کی خلائی شعبے میں ایک زبردست بھرپور تاریخ ہے۔ چندریان -1 کو عالمی قمری مشنوں میں  عام ڈگر سے ہٹ کرراہ بنانے والا سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس نے چاند پر پانی کے مالیکیولز کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔اس مشن کے بارے میں دنیا بھر میں 200 سے زیادہ سائنسی مقالوں کی اشاعت عمل میں آچکی ہے ۔چندریان-1 تک، چاند کومکمل طور پر خشک، ارضیاتی طور پر غیر فعال اور ناقابل رہائش اجرام سماوی سمجھا جاتا تھا۔ اب، اسے پانی اور ذیلی سطح کی برف کی موجودگی کے ساتھ ایک متحرک اور ارضیاتی طور پر فعال جسم کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ شاید مستقبل میں، یہ ممکنہ طور پر آباد ہوسکتا ہے!چندریان-2 کوبھی اسی طرح عام ڈگر سے ہٹ کر راہ بنانے والا تھا کیونکہ اس سے وابستہ آربیٹر کے ڈیٹا نے ریموٹ سینسنگ کے ذریعے پہلی بار کرومیم، مینگنیز اور سوڈیم کی موجودگی کا پتہ لگایا۔ یہ چاند کے جادوئی ارتقاء کے بارے میں مزید بصیرت بھی فراہم کرے گا۔چندریان 2 کی کلیدی سائنسی نتائج میں اپنی نوعیت کا اولین عالمی نقشہ برائے قمری سوڈیم کا حصول ، کڑھائی کی شکل میں منقسم علم میں اضافے،آئی آئی آر ایس امکانات کے ساتھ قمری سطح پر پانی آمیز برف کی واضح دریافت اور دیگر بہت سی چیزیں شامل ہیں ۔اس مشن سے متعلق تقریباً 50 مقالوں کی اشاعت عمل میں آچکی ہے ۔چندریان 3 مشن کے لیے نیک خواہشات! میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ اس مشن کے بارے میں  اور خلا، سائنس اور اختراع میں ہم نے جو پیش رفت کی ہے اس کے بارے میں مزید جانیں۔ یہ آپ سب کو بہت فخر کا احساس دلائے گا۔‘‘
چندریان 3 ہماری قوم کی امیدوں اور  خوابوں کو لے کر جائے گا۔ پی ایم مودی
 پیرس۔ 14؍ جولائی ۔ ایم این این۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے تیسرے قمری مشن چندریان -3 کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ایک ٹویٹ تھریڈ میں، وزیر اعظم نے کہا:’’جہاں تک ہندوستان کے خلائی شعبے کا تعلق ہے، 14 جولائی 2023 ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ چندریان 3، ہمارا تیسرا قمری مشن، اپنے سفر کا آغاز کرے گا۔ یہ شاندار مشن ہماری قوم کی امیدوں اور خوابوں کو لے کر جائے گا۔چندریان 3 مدارتک پہنچانے کے مخصوص اصول واعمال کی تکمیل کےبعد قمری منتقلی ہیئتی راستے میں داخل کردیا جائے گا۔ 300,000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرتے ہوئے یہ آنے والے ہفتوں میں چاند تک پہنچ جائے گا۔ جہاز میں موجود سائنسی آلات چاند کی سطح کا مطالعہ کریں گے اور ہمارے علم میں اضافہ کریں گے۔ہمارے سائنسدانوں کی بدولت، ہندوستان کی خلائی شعبے میں ایک زبردست بھرپور تاریخ ہے۔ چندریان -1 کو عالمی قمری مشنوں میں  عام ڈگر سے ہٹ کرراہ بنانے والا سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس نے چاند پر پانی کے مالیکیولز کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔اس مشن کے بارے میں دنیا بھر میں 200 سے زیادہ سائنسی مقالوں کی اشاعت عمل میں آچکی ہے ۔چندریان-1 تک، چاند کومکمل طور پر خشک، ارضیاتی طور پر غیر فعال اور ناقابل رہائش اجرام سماوی سمجھا جاتا تھا۔ اب، اسے پانی اور ذیلی سطح کی برف کی موجودگی کے ساتھ ایک متحرک اور ارضیاتی طور پر فعال جسم کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ شاید مستقبل میں، یہ ممکنہ طور پر آباد ہوسکتا ہے!چندریان-2 کوبھی اسی طرح عام ڈگر سے ہٹ کر راہ بنانے والا تھا کیونکہ اس سے وابستہ آربیٹر کے ڈیٹا نے ریموٹ سینسنگ کے ذریعے پہلی بار کرومیم، مینگنیز اور سوڈیم کی موجودگی کا پتہ لگایا۔ یہ چاند کے جادوئی ارتقاء کے بارے میں مزید بصیرت بھی فراہم کرے گا۔چندریان 2 کی کلیدی سائنسی نتائج میں اپنی نوعیت کا اولین عالمی نقشہ برائے قمری سوڈیم کا حصول ، کڑھائی کی شکل میں منقسم علم میں اضافے،آئی آئی آر ایس امکانات کے ساتھ قمری سطح پر پانی آمیز برف کی واضح دریافت اور دیگر بہت سی چیزیں شامل ہیں ۔اس مشن سے متعلق تقریباً 50 مقالوں کی اشاعت عمل میں آچکی ہے ۔چندریان 3 مشن کے لیے نیک خواہشات! میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ اس مشن کے بارے میں  اور خلا، سائنس اور اختراع میں ہم نے جو پیش رفت کی ہے اس کے بارے میں مزید جانیں۔ یہ آپ سب کو بہت فخر کا احساس دلائے گا۔‘‘

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار

مشرقی ایشیا سمٹ آزاد اور کھلے ہند۔بحرالکاہل کے لیے پرعزم ہونا چاہیے۔ وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

من کی بات– کشمیر  کے نادرو اور لیوینڈر کی عالمی مانگ میں  اضافہ ہوا ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

چندریان 3 ہماری قوم کی امیدوں اور  خوابوں کو لے کر جائے گا۔ پی ایم مودی

14 جولائی 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d