Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جعلی دوائیں بنانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹے گی حکومت۔ مانڈویہ

by Online Desk
11 جولائی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی/ مرکزی وزیر  صحت  ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے جعلی ادویات بنانے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادویات کے معیار کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ شری مانڈویہ نے منگل کو یہاں چھوٹے پیمانے پر دوا ساز کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ میں کہا کہ دوا ساز کمپنیوں کو خود ضابطے پر زور دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایس ایم ای فارما کمپنیوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ادویات کے معیار کے بارے میں چوکس رہیں اور خود ضابطہ سے اچھی مینوفیکچرنگ کے طریقوں کی طرف تیزی سے آگے بڑھیں۔مرکزی وزیر نے ہندوستان کے لیے ‘ دنیا کی فارمیسی’ کا درجہ برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فارماسیوٹیکل کے شعبے میں ہندوستان کی عالمی پوزیشن مصنوعات کے معیار پر قائم ہے۔ اس لیے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فارما کمپنیوں پر شیڈول ایم کو لازمی قرار دیا جائے گا۔ اس سے معیار کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی اور تعمیل کا بوجھ بھی کم ہوگا۔ شری مانڈویہ نے ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی سی جی آئی) کو ہدایت دی کہ وہ نقلی دوا بنانے والی تمام دوا سازکمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ہندوستان میں تیار ہونے والی ادویات کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ دوا بنانے والی کمپنیوں کا معائنہ کرنے کے لیے خصوصی دستے تشکیل دئے گئے ہیں اور قصوروار کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ فارما مصنوعات کے بہترین معیار کو یقینی بنانے کے لیے، ریگولیٹری اتھارٹیز نے پلانٹس کا رسک پر مبنی معائنہ اور آڈٹ متعارف کرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 137 فرموں کا معائنہ کیا گیا اور 105 فرموں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ 31 فرموں میں پروڈکشن روک دی گئی ہے اور 50 فرموں کے پروڈکٹ لائسنس منسوخ اور معطل کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 73 فرموں کو شو کاز نوٹس اور 21 فرموں کے خلاف وارننگ لیٹر جاری کیے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام

 یاتریوں کاتازہ جتھہ  امرناتھ یاترا کے لیے سری نگر کیمپ سے روانہ ہوا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مرکزکووڈ19 اموات کی تعداد کو نہیں چھپا رہا ہے: منسکھ منڈاویہ
تازہ ترین خبریں

جعلی دوائیں بنانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹے گی حکومت۔ مانڈویہ

11 جولائی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d