Daily Aftab
23 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کشمیر میں حالات بہتر ہوئے، ریاست کا درجہ بھی بحال ہوگا :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

by Online Desk
07 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بدھ کے روز کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ واپس ملے گا اور اس پر عمل بھی ہوگا۔ان باتوں کا اظہار چیئرپرسن نے بارہ مولہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ دفعہ 370منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں امن قائم ہونے کے ساتھ ساتھ تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نوجوانوں کے ہاتھوں پر اب پتھر نہیں بلکہ وہ اپنے مستقبل کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب تھا کہ کشمیر کو امن کا گہوارا بنانا ہے اورپانچ اگست کے بعد یہ خواب پورا ہوا۔درخشاں اندرابی کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت امن و امان قائم ہے اور لوگ بھی آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔ان کے مطابق جموں وکشمیر میں اس وقت خوشحالی کا دور دورہ ہے اور لوگ بھی موجودہ انتظامیہ کے کام کاج کو سراہا رہے ہیں۔ریاست کا درجہ دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں درخشاں اندرابی نے کہاکہ نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں اس کا وعدہ کیا ہے اور اس پر عملدرآمد بھی ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں چناو کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے اور جب بھی انتخابات کا اعلان ہوگا بھارتیہ جنتا پارٹی پوری طرح سے تیار ہے۔وقف چیئرپرسن کے مطابق پچھلے تیس برسوں کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے محض تین برسوں کے اندر اندر جموں وکشمیر میں حالات کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ان کے مطابق بھاجپا نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو تین سال امن کے دئے ہیں۔سرمایہ کاری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چیئرپرسن نے کہاکہ ملک کی بہت ساری کمپنیاں یونین ٹریٹری میں سرمایہ کاری کی خاطر تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس سے یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔وقف بورڈ کی کارکردگی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اندرابی نے کہاکہ نذر و نیاز کو درگاہوں اور خانقاہوں کی زیب و آرائش پر خرچ کیا جارہا ہے۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کپوارہ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک لقمہ اجل تین زخمی

کٹھوعہ سڑک حادثے میں زائد از ایک درجن مزدور زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وقف بورڈ میں ہوئے خرد برد میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا
تازہ ترین خبریں

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کشمیر میں حالات بہتر ہوئے، ریاست کا درجہ بھی بحال ہوگا :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

07 جون 2023
انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں
ادارتی

انٹرنیٹ استعمال کرتے وقت لڑکیاں محتاط رہیں

16 فروری 2023
مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال
قومی

مودی حکومت کے 9 سال ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں حقیقی فرق کرنے والے ہیں۔ سونووال

11 جون 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d