Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بجلی کے شعبے میں  ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیےجدید اور اعلیٰ اثرات کی تحقیق پر مشن شروع کیا جائے گا۔ آر کےسنگھ

by Online Desk
07 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/ بجلی کی وزارت اور نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت مشترکہ طور پر ایک قومی مشن شروع کر رہی ہے   بجلی کے شعبے میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کی تیزی سے شناخت کی جا سکے اور انہیں اندرون اور بیرون ملک  تعینات کرنے کے لیے مقامی سطح پر، بڑے پیمانے پر تیار کیا جا سکے۔ قومی مشن، جس کا عنوان ہے "مشن آن ایڈوانسڈ اینڈ ہائی-امپیکٹ ریسرچ(ایم اے ایچ آئی آر ( ‘‘کا مقصد مقامی تحقیق، ترقی اور توانائی کے شعبے میں جدید اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو پیش کرنے سہولت فراہم کرنا ہے۔ ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیوں کی شناخت کرکے اور انہیں نفاذ کے مرحلے تک لے کر، مشن مستقبل کی اقتصادی ترقی کے لیے اہم ایندھن کے طور پر ان کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے اور اس طرح ہندوستان کو دنیا کا ایک مینوفیکچرنگ مرکز بنانا چاہتا ہے۔اس مشن کو دونوں وزارتوں کےتحت بجلی کی وزارت نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت اور مرکزی سرکاری سیکٹر کے صنعتوں کے مالی وسائل کے ذریعے فنڈ فراہم کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت کے بجٹ وسائل سے کسی بھی اضافی فنڈ کی ضرورت کو پورا کیا جائے گا ۔2023-24 سے 2027-28کی پانچ سال کی ابتدائی مدت کے لیے منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔ یہ مشن پیداوار کے لیے ہندوستان کے لیے ٹیکنالوجی لائف سائکل طریقہ کار اپنائے گا۔ایم اے ایچ آئی آر کے شروع کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے بجلی اور این آر ای کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے کہا کہ یہ مشن نیٹ زیرو اخراج اور میک ان انڈیا اور اسٹارٹ اپ انڈیا جیسی فروغ دیے جانے والی پہل قدمیوں کے حصول کے طور پر قومی ترجیحات کے لیے ایک محرک کے طور پر کام کرے گا۔  انہوں نے کہا کہ یہ اقوام متحدہ کے پائدار ترقیاتی مقاصد کے حصول کے لیے معاون ثابت ہوگا۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ گزشتہ نو سال میں  ہندوستان کے بجلی کے شعبہ نے کافی ترقی کی ہے اور یہ سیکٹر مالی اعتبار سے کافی مزبوط ہوا ہے۔ انہوں نےکہا کہ ہندوستان آنے والے سالو میں سات فیصد سے زیادہ بجلی پیدا کرنے جا رہا ہے۔ بجلی کی مانگ میں 10 فیصد کا اضافہ ہوگا۔اس کے علاوہ ہندوستان وزیر اعظم کے لائف وژن کو اپنانے کے لیے توانائی میں تبدیلی لانا چاہتا ہے۔ اس پر نہ صرف بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی بلکہ تحقیق اور ترقی کے ذریعہ تبدیلی اور طریقہ کار اپنانے ہونگے۔بجلی کے سیکٹر کے سکریٹری جناب آلوک کمار نے کہا کہ ایم اے ایچ آئی آر بجلی کے سیکٹر میں تحقیق اور اختراع کے لیے ایک ایکو سسٹم تیار کرنے کی غرز سے تعلیمی اشتراق کے لیے کام کرے گا۔ ایم اے ایچ آئی آر آئی آئی ٹیز ، آئی آئی ایمس، این آئی ز، آئی آئی ایس ای آر جیسے اہم اداروں کے ساتھ کام کرے گا اور بجلی کے سکریٹری نے مزید کہا کہ ایک اخترائی ایکو نظام تیار کرنے کے لیے ایک طرف یونیورسٹیاں اور سرکاری اور پرائویٹ بجلی سیکٹر اور اسٹارٹ اپس اور صنعتیں حکومت کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جے کے ای ڈی آئی   جموں و کشمیر کی خواتین کاروباریوں کے لیے ورکشاپ کی میزبانی کے لیے تیار

جے کے ای ڈی آئی   جموں و کشمیر کی خواتین کاروباریوں کے لیے ورکشاپ کی میزبانی کے لیے تیار

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بجلی کے شعبے میں  ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیےجدید اور اعلیٰ اثرات کی تحقیق پر مشن شروع کیا جائے گا۔ آر کےسنگھ
تازہ ترین خبریں

بجلی کے شعبے میں  ابھرتی ہوئی ٹکنالوجیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیےجدید اور اعلیٰ اثرات کی تحقیق پر مشن شروع کیا جائے گا۔ آر کےسنگھ

07 جون 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان
بین اقوامی

چین کا جوہری ہتھیاروں کو جدید بنانے کا اعلان

04 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d