Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کو آرتھو پیڈکس ، پیڈیا ٹرکس ، سرجری ، جنرل میڈیسن اور 4اینستھیزیا میں12مزید ڈی این بی نشستوں کےلئے منظور ی مل گئی

by Online Desk
31 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموںوکشمیر میں صحت کے منظرنامے کو مضبوط بنانے کی سمت ایک قدم کے طور پر نیشنل بورڈ آف ایگزامینشنز ان میڈیکل سائنس ( این بی اِی ایم ایس ) نے ڈی این بی کے تحت جموںوکشمیر کے سرکاری اِداروں کے لئے مزید 12نشستیں منظور کی ہیں۔یہ نشستیں پہلے دی گئی 270ڈی این بی نشستوں کے علاوہ ہوں گی۔
جے ایل این ایم ہسپتال سری نگر کو آرتھو پیڈکس میں 2نشستوں ، جی ایم سی راجوری کو پیڈیا ٹرکس میں 2نشستوں کے لئے منظور ی ملی۔ڈی ایچ پونچھ کو سرجری میں 2نشستوں ،ڈی ایچ رِیاسی کو جنرل میڈیسن میں 2نشستوں اور جی ایم سی بارہمولہ کے شعبہ اینستھیزیولوجی میں 4 پی جیز ،2پرائمری ڈی این بی اور 2سکیںڈری ڈی این بی نشستوں کے ساتھ ڈی این بی کورسوں کو شروع کرنے کی منظور ی دی گئی۔
سیکرٹر ی صحت و طبی تعلیم محکمہ بھوپندر کمار نے اِس کامیابی کے لئے پورے محکمہ صحت او رطبی تعلیم کو مبارک باد دی ہے اور اِس بار پر مسرت کا اِظہا رکیا ہے کہ ڈی ایچ پونچھ اور ڈی ایچ رِیاسی جیسی دُور دراز کی سہولیات بھی ان ہسپتالوں میں پوسٹ گریجویٹ کورسز شروع کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔
مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے آیوشی سوڈان نے ترقی کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جموںوکشمیر میں ضلعی سطحوں پ رڈی این بی کورسز کے نفاذ کو ملک میں ایک بہترین عمل قرار دیا گیا ہے ۔ جموںوکشمیر یوٹی میں ڈی این بی پروگرام کے تحت سیشن 2022 ءاور 2023ءکے آغاز کے دوران منظور شدہ محکموں کو مجموعی طور پر 270نشستیں دی گئیںجو کہ اِنتظامی محکمہ صحت و طبی تعلیم جے اینڈ کے ، این ایچ ایم جے اینڈکے اور صحت اِداروں کی ٹیم کی مشترکہ کوششوں اور سیکرٹری صحت و طبی تعلیم بھوپندر کمار کی نگرانی کے نتیجے میں ہواہے۔
اُنہوں نے کہا ،” ڈی این بی کورسز کو جموں و کشمیر کے تمام ڈسٹرکٹ ہسپتالوں اور ممکنہ سی ایچ سیز تک پہنچانے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں اور آنے والے سیشن کے دوران جموں و کشمیر تمام ضلعی ہسپتالوں میں زائد اَز30 درخواستیں جمع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔“
اُنہوں نے کہا کہ مارچ کے شروع میں جموں و کشمیر یوٹی میں 20 نشستوں کو منظوری دی گئی تھی ۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ ڈی این بی ( ڈپلومیٹ آف نیشنل بورڈ) کورسز ضلعی ہسپتالوں اور نئے گورنمنٹ میڈیکل کالجوں میں اِداروں کو مضبوط کرنے ، پرانے جی ایم سیز اور سکمز کے علاوہ میڈیکل کالج کی بھیڑ کو کم کرنے اور جموںوکشمیر یوٹی میں ماہرین کی کمی کو پورا کرنے کے لئے متعارف کئے گئے ہیں۔
ڈی این بی کورسز کی عمل آوری سے ہیلتھ کیئر خدمات اور اَفرادی قوت کی منصفانہ تقسیم بالخصوص دُور دراز او رمشکل علاقوں میں ہوئی ہے اور ان آبادی کے لئے فائدہ مند ہے جن کی اَپنے علاقوں میں صحت خدمات تک بہت کم رسائی ہے۔
نمبر1026

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
صرافہ بازار کے اصول میں تبدیلی لائی جارہی ہےسونے کے زیورات اگلے ماہ سے قابل فروخت نہیں ہوں گے جس پر ہال مارک نہ ہوگا

سونے کی قیمت 455 روپے بڑھ گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر کو آرتھو پیڈکس ، پیڈیا ٹرکس ، سرجری ، جنرل میڈیسن اور 4اینستھیزیا میں12مزید ڈی این بی نشستوں کےلئے منظور ی مل گئی
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر کو آرتھو پیڈکس ، پیڈیا ٹرکس ، سرجری ، جنرل میڈیسن اور 4اینستھیزیا میں12مزید ڈی این بی نشستوں کےلئے منظور ی مل گئی

31 مئی 2023
جنک فوڈ اور سمارٹ فون بچوں کی صحت کےلئے خطرہ
ادارتی

(ملاوٹ کرنے والوں کیلئے کڑی سزا کی تجویز )

11 جولائی 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d