ADVERTISEMENT
ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، جمعرات کو مسلسل چوتھے روز بھی پیٹرول کی قیمت میں 30پیسے فی لیٹر اور ڈیزل فی لیٹر 35پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ جبکہ دہلی میں پٹرول 103.24 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 91.77 روپے فی لیٹر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پچھلے آٹھ دنوں میں پٹرول 2.05 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ ڈیزل کے بھی 11 دن میں 3.15 روپے فی لیٹر دام بڑھے ہیں۔
ADVERTISEMENT