ADVERTISEMENT
تین رہائشی مکانات خاکستر ، کئی کنبے آشیانے سے محروم
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں بدھ کے روز آگ کی بھیانک واردات میں تین رہائشی مکانات خاکستر ہوئے جن میں موجود تمام طرح کا رہن سہن کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آک کی بھیانک واردات میں تین رہائشی مکانات خاکستر ہوئے ہیں جن میں موجود مال و اسباب راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا ہے ۔
ADVERTISEMENT