Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جی ٹونٹی اجلاس سے کشمیر کی روایتی مہمان نوازی بین الاقوامی سطح پر متعارف ہوگی

by Online Desk
20 مئی 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سری نگر میں 22 مئی سے شروع ہونے والے جی ٹونٹی اجلاس سے کشمیر کی روایتی مہمان نوازی بین الاقوامی سطح پر متعارف ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اس اجلاس سے یہاں کی سیاحت اور معیشت کو بھی بہت بڑا فروغ ملے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں راج باغ میں جہلم راج باغ ریور فرنٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘میں سری نگر اور کشمیر کے لوگوں کو جہلم ریور فرنٹ تیار ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں 6 کلو میٹروں پر محیط یہ سٹریچ تیار ہوا ہے اور دوسرے طرف کا کام بھی آگے شروع کیا جائے گاان کا کہنا تھا کہ سری نگر شہر آبی ذخائر کے کناروں پر ہی آباد ہے اور یہاں کی روایتی وراثت یا معیشت بھی پانی پر ہی منحصر تھی۔ جناب سنہا نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے تحت سری نگر کو بین الاقومی سطح کے معیار پر تیار کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا: ‘اس کے لئے تمام تر سہولیات کو فراہم کیا گیا ہے بچوں کے لئے فری وائی فائی زونز، سائیکل ٹریکس، پیدل چلنے کے راستے، کیفے وغیرہ بھی دستیاب رکھے گئے ہیں اور بہت جلد شہر میں ایک لائبریری بھی قائم کی جائے گی۔G-20 اجلاس کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر انتطامیہ نے 22 مئی کو شروع ہونےو الے اس ایونٹ کے لئے تمام تر انتظام کئے ہیں جس میں یہاں کے لوگوں کا بھی تعاون ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم سب لوگ ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رہے ہیں جس سے آنے والے دنوں میں یہاں کے شعبہ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا اور سرمایہ کاری بھی بڑھے گی۔ ان کا کہنا تھا: ‘جو کشمیر کی روایتی مہمان نوازی ہے اس کو بھی پوری دنیا دیکھ سکے گی۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکر گذار ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کے لئے جموں وکشمیر کو چنا۔قابل ذکر ہے کہ سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت آراستہ و پیراستہ جہلم ریور فرنٹ صبح و شام کے وقت خوشگوار ہوا اور پر سکون ماحول اور خوش کن مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے ایک اور نئی پسندیدہ جگہ بن گئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جی ٹونٹی اجلاس: سری نگر میں این ایس جی کمانڈوز کی تعیناتی ،فضائی نگرانی کے لئے ڈرونز کا استعمال

جی ٹونٹی اجلاس: سری نگر میں ہائی الرٹ، مارین کمانڈوز اور بلیک کیٹس کی جانب سے مورک ڈرل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گزشتہ 3 سالوں کے دوران جموں و کشمیر میں 500 اسٹارٹ اپس سامنے آئے ہیں۔  منوج سنہا
تازہ ترین خبریں

جی ٹونٹی اجلاس سے کشمیر کی روایتی مہمان نوازی بین الاقوامی سطح پر متعارف ہوگی

20 مئی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d