Daily Aftab
29 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جی 20اجلاس ،مرکزی حکومت کشمیر میں منعقد ہونے والی تقریب کی شاندار کامیابی کیلئے برابر کوشاں

by Online Desk
14 مئی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی کا ایل جی انتظامیہ سے مسلسل را بطہ ،منوج سنہا کی افسروں اور ملازمین کو ہدایت کہا تقریب کی کامیابی اولین ترجیح
سرینگر/حکومت ہند نے اس بات کا پختہ عزم کیا ہے کہ کشمیر میں منعقد ہونے والے جی 20اجلاس کو ہر صورت میں کامیاب بنانے کی کوشش کی جاے گی تاکہ اس مقصد کو حاصل کیا جاسکے جس کے لئے اسے جموں کشمیر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نئی دہلی میں میڈیا حلقوں نے سرکاری ذرایع کا حوالہ دیتے ہوے کہا کہ کشمیر میں 22مئی سے 24مئی تک منعقد ہونے والے جی 20اجلاس کے ٹورسٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس نہ صرف جموں کشمیر بلکہ پورے بھارت کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بھارت نے اسے نئی تھیم یعنی نئے موضوع ”ایک زمین ،ایک خاندان اور ایک مستقبل “کے تحت اسے ایک منفرد اجلاس بنانے کا عزم کیا ہوا ہے تاکہ جی 20گروپ کا قیام جس مدعا و مقصد کیلئے عمل میں لایا گیا اسے ہر صورت میں حاصل کیا جاسکے ۔بتایا جاتا ہے کہ مرکزی حکومت اس اجلاس کے کامیاب انعقاد کیلئے جموں کشمیر انتظامیہ کے ساتھ برابر رابطے میں ہے اور مرکز کو اس اجلاس کے انعقاد کے بارے میں مسلسل اطلاعات فراہم کی جارہی ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ حکومت ہند نے اس کے کامیاب انعقاد کیلئے ایک الگ سے شعبہ قایم کیا ہے جس میں شامل افسر ایل جی انتظامیہ کے ساتھ صلاح مشورے کررہے ہیں ۔ادھر لیفٹننٹ گورنر نے بھی انتظامیہ کے افسروں کو اس بات کی ہدایت دی ہے کہ وہ موجودہ حالات میں جبکہ پوری دنیا کی نظریں جی 20اجلاس پر ٹکی ہوئی ہیں وہ کسی بھی صورت میں کوئی کوتاہی یا غفلت شعاری کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنے ماتحت عملے کو بھی چاک و چوبند رکھیں۔ایس کے آئی سی سی اور آس پاس کے علاقوں بشمول جھیل ڈل کو دلہن کی طرح سجایا جارہا ہے اور یہاں لوگ بھی اس کے انعقاد کا انتطار کررہے ہیں لوگوں میں اس حوالے سے غیر معمولی جو ش وخروش پایا جارہا ہے ۔اس بات کا امکان ہے کہ غیر ملکی اور ملکی مندوبین جھیل ڈل کے ساتھ ساتھ مغل باغات کی سیر کرینگے جبکہ ان کے گلمرگ اور پہلگام جانے کا بھی امکان ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
وزیر عظم مودی نے 7 برسوں میں بدعنوانی سے پاک حکومت دی :امیت شاہ

امیت شاہ قانون سازی مسودہ ٹریننگ پروگرام کا افتتاح کریں گے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 سرینگر میں  جی 20 اجلاسکی تیاریاں زوروں پر
تازہ ترین خبریں

جی 20اجلاس ،مرکزی حکومت کشمیر میں منعقد ہونے والی تقریب کی شاندار کامیابی کیلئے برابر کوشاں

14 مئی 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
صحت

ملک میں کورونا کے 625 نئے معاملوں کی تصدیق

08 نومبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d