Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اَتل ڈولو نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی عمل آوری کے اَقدامات پر تبادلہ خیال کیا

by Online Desk
10 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

منصوبہ بندی کو آسانی سے عملایا جائے اور اہداف کو وقت پر حاصل کیا جائے
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے آج اَپنے شراکت داروں کے ساتھ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کے تحت کچھ سکیموں کو عملانے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔میٹنگ میں وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر ، سیری کلچر کے ڈائریکٹران ، زراعت اور باغبانی کشمیر / جموں اور متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ اِس کے اغراض و مقاصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے مکمل منصوبہ بندی پر عمل درآمد کریں۔اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ ٹینڈروں کے اجرا¿ ، پرکیورمنٹ اور اِنسانی وسائل کے اِنتظام کے حوالے سے تمام ابتدائی کام پہلے ہی سے کریں۔اُنہوں نے اَفسران کو مشورہ دیا کہ وہ بروقت پروکیورمنٹ اور وسائل کے اِستعمال کے لئے ٹینڈر دستاویزات کی مکمل وضاحتیں تیار کر کے شفافیت کے تمام معیارات کو برقرار رکھیں۔ اُنہوں نے عوام سے اَپنے پورٹل پر بذریعہ آن لائن موڈ تمام اجزا¿ کے لئے درخواستیں قبول کرنے پر زور دیا ۔اُنہوں نے کہا کہ اسے شفافیت ، احتساب اور منصفانہ بنانے کے مقصد سے شروع کیا گیا ہے۔اَتل ڈولو نے اِس پلان کی ہرسکیم کے تحت دستیاب فنڈزکی پوزیشن کا بھی نوٹس لیا۔ اُنہوں نے اُنہیں یقین دِلایا کہ اُٹھائے گئے تمام مطالبات کو جلد حل کرنے کے لئے غور کیا جائے گا۔ اُنہوں نے اُنہیں آگاہ کیا کہ مستقبل میں فنڈز کی پرکیورمنٹ اور استعمال کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا ۔ اُنہوں نے یہ بھی ہدایت دی کہ وہ ٹائم سیریز کے خلاف ہر ایک جزو کے تحت ڈیلیور ایبلز جمع کرایں تاکہ یہ مقررہ وقت کے اَندر مکمل ہوں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو متعلقہ اَفسران کی جانب سے یقین دِلایا گیا کہ کہ پروجیکٹوں پر آسانی سے عمل در آمد کیا جائے گا اور اَپنے اہداف بروقت حاصل کئے جائیں گے ۔ اُنہیں مزید بتایا گیا کہ تمام ابتدائی تیاریوں اور شراکت داروں کے ساتھ مشاورت تیزی سے جاری ہے اور اَپنے مقررہ وقت کے اَندر مکمل طور پر عمل میں لائی جائے گی۔ذیلی پروجیکٹوں جن پر آج مکمل بحث و تمحیص ہوئی ان میں بیج او ربیج کی ضرب ب کاری کے سلسلے کی ترقی ، مخصوص فصلوں کا فروغ ، کھلی اور محفوظ کاشت کے تحت سبزیوں اور غیر ملکی سبزیوں کا فروغ ، یوٹی میں زرعی مارکیٹنگ کو مضبوط بنانا، دواﺅں اور خوشبودار پودوں ، مگس پالن ، ریشم کی زراعت کا فروغ ، جوار او رغذائی اَناج کا فروغ ، فارم میکانائزیشن او رآٹومیشن اور سال بھر مشروم کی کاشت کو فروغ دینا شامل ہیں۔دورانِ میٹنگ جن کاموں پر غور و خوض ہوا ان میں بیجوں کی صد فیصد چھوٹ ، بریڈر اور فاﺅنڈیشن سیڈز کی ترقی کے لئے حکمت عملی کے دستاویز کی تشکیل ، 12,000 پرائمری سیڈ پروڈیوسروں کے ساتھ 500 سی ایس پیز اور ایس پی اوز کا قیام، فصلوں کے نیچے رقبہ کو فروغ دیناجیسے زعفران ، کالا زیرہ ، مرچ ، مشکہ بدجی ، سرخ چاول وغیرہ اور اس کی توسیع شامل ہے۔اِسی طرح میٹنگ میں نئی منڈیوں کی تخلیق ، سی اے سٹوروں کے قیام، ایگری کلچر برانڈنگ سینٹروں ، مارکیٹ اِنٹلی جنس سیل ، میڈیسنل اینڈ آرومیٹک پلانٹوں کے تحت رقبہ میں توسیع ، ہر بل ٹیکنالوجی اور مگس پالن پر سینٹر آف ایکسی لینس کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
….

....

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اَتل ڈولو نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی عمل آوری کے اَقدامات پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

اَتل ڈولو نے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کی عمل آوری کے اَقدامات پر تبادلہ خیال کیا

10 مئی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d