Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے او ایس سی اور ڈی ایچ اِی ڈبلیو خواجہ باغ کا معائینہ کیا

by Online Desk
07 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

دونوں مراکز کے کام کاج کا جائزہ اور عملے کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی
ضلع ترقیاتی کمشنر ارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کو روکنے اور ایک اہم اقدام کے تحت آج وَن سٹاپ سینٹر ( او ایس سی ) اور خواتین کو بااِختیار بنانے کے ضلعی مرکز ( ڈی ایچ اِی ڈبلیو ) کی تعریف کی ۔بارہمولہ نے تقریباً 90فیصد معاملات کونسلنگ اور قانونی مشورے سے حل کر کے بہتر پیش رفت حاصل کی۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے خواجہ باغ بارہمولہ کے اَپنے دورے کے دوران دونوں مراکز کی سراہنا کی اور اُنہوںنے وہاںمعائینہ کیا اور عملے کے ساتھ ایک تفصیلی اِستفساری گفتگو کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَپنے دورے کے دوران کہا کہ وَن سٹاپ سینٹر گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی خواتین کو ایک خفیہ مشاورت فراہم کرتا ہے اور بارہمولہ میں323 رجسٹرڈ معاملات درج کئے گئے ہیں جن میں سے 90 فیصد معاملات کونسلنگ ، مفت قانونی اِمداد اور مفت طبی اِمداد سے حل کئے گئے ہیں۔
اُنہوں نے ضلعی ہَب برائے خواتین کو بااِختیار بنانے بارہمولہ کو تحفظ گھر قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ مرکز گھریلو تشدد اور دیگر خاندانی تنازعات کے معاملات کو حل کرنے کے لئے شروع کیا گیا تھا ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس اقدام کا مقصد کنبوں میں تنازعات کو روکنا اور خواتین کے خلاف تشدد کو روکنابھی ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ ضلعی اِنتظامیہ خواتین کو ہنر سے بااِختیار بنانے کے لئے پُر عزم ہے تاکہ وہ سماجی زندگی میں خود اَنحصار بن سکیں۔مزید برآں ، ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ضلع بھر میں بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کریں تاکہ خواتین اَپنے حقوق کو سمجھ سکیں ۔اُنہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہائیر سکینڈری سطح پر اِس کے مزید پروگرام منعقدکئے جائیں تاکہ طلباءاَپنی زندگی کے ابتدائی مرحلے میں ہی بہتر کیرئیر کا اِنتخاب کرسکیں۔بعد اَزاں ، ضلع ترقیاتی کمشنر نے عملے سے بھی بات چیت کی اور ان کے مسائل کا جائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے یقین دِلایا کہ ضلع اِنتظامیہ بارہمولہ کی خواتین کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لئے دونوں مراکز کے عملے کی طرف سے اُٹھائے گئے تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے پُر عزم ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پونچھ میں بی ایس ایف گاڑی لڑھک گئی، ایک اہلکار از جان، سات دیگر زخمی

پونچھ میں بی ایس ایف گاڑی لڑھک گئی، ایک اہلکار از جان، سات دیگر زخمی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے او ایس سی اور ڈی ایچ اِی ڈبلیو خواجہ باغ کا معائینہ کیا
تازہ ترین خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے او ایس سی اور ڈی ایچ اِی ڈبلیو خواجہ باغ کا معائینہ کیا

07 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(مرکزی وزرا کی وادی آمد اور اہمیت)

19 اکتوبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d