Daily Aftab
23 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جدید طرز کاشتکاری سے سبزی کی کاشت میں انقلاب آئے گا

by Online Desk
07 مئی 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرینگر کے سبزی اُگانے والے کاشتکاروں کو محکمہ ہر ممکن مدد فراہم کرنے کےلئے تیار۔ اٹل ڈولو
ایڈیشنل چیف سیکریٹری اٹل ڈلو نے سرینگر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں پر سبزی کی کاشتکاری ہوتی ہے ان علاقوں میں ملورہ، تاکنواری اور دیگر جگہیں شامل ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ وادی کشمیر کی سرزمین زرعی لحاظ سے کافی زرخیز ہے جس کو بروئے کار لاتے ہوئے زراعت کے شعبے میں کافی ترقی ہوسکتی ہے ۔ اس موقعے پر کاشتکاروںکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اٹل ڈلو نے کہا کہ محکمہ کی طرف سے کسانوں کو فراہم کیے جانے والے پولی ہاو¿س نے کامیابی کی کئی کہانیاں تخلیق کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کا منظر نامہ بدل گیا ہے اور محکمہ کے مختلف اقدامات کے نتائج یقیناً حوصلہ افزا اور تسلی بخش ہیں۔ انہوںنے کہا کہ سبزی کی کاشتکاری میں جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی ضرورت ہے اور نامیاتی طریقہ عمل سے کاشتکار صحت مند سبزی اُگاسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان علاقوں کے زیادہ سے زیادہ کاشتکارتجارتی بنیادوں پر سبزیوں کی کاشت کر رہے ہیں جس سے ان کے معیار زندگی میں تبدیلی کے ساتھ ٹھوس نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت خاص طور پر سبزیوں کے شعبے میں پروجیکٹوں کے نفاذ سے جموں و کشمیر کے سبزیوں کے شعبے میں انقلاب آنے کی امید ہے۔ ایدیشنل چیف سیکرٹری نے علاقے کے کچھ ترقی پسند کسانوں کے فارموں کا بھی دورہ کیا اور ان سے بات چیت کی۔ انہوں نے محکمہ کی طرف سے مختلف مداخلتوں کے بارے میں ان سے رائے طلب کی۔قبل ازیں ڈائریکٹر زراعت کشمیر چوہدری محمد اقبال نے علاقے میں محکمہ کے مختلف پروگراموں اور مداخلتوں کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔اس دوران ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے کاشتکاروں کو یقین دلایا کہ محکمہ کی جانب سے انہیں ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔ا نہوں نے بتایا کہ اگر شہر سرینگر میں سبزی کی کاشت کی طرف توجہ مبذول کی جائے گی تو شہر کو جو سبزی کی کھپت ہے اس کو پورا کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کےلئے پروگرامات منعقد کرنے پر بھی زور دیا ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جدید طرز کاشتکاری سے سبزی کی کاشت میں انقلاب آئے گا
تازہ ترین خبریں

جدید طرز کاشتکاری سے سبزی کی کاشت میں انقلاب آئے گا

07 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی

03 نومبر 2021
زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی
کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائرمیں ایک بار پھر کمی

08 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d